Govt. Model Elementary School Dera Jand

Govt. Model Elementary School Dera Jand Govt. Model Elementary School Dera Jand

24/08/2026

welcome Back to School
Our future stars


A warm welcome to our dearest students Govt ME School Dera jand ❤️
24/08/2026

A warm welcome to our dearest students
Govt ME School Dera jand ❤️

15/08/2026

Received a certificate in school beautification competition

Alhamdulilha Govt ME School dera jand Lodhran got the 2nd position in regards of school beautification competition ❤️🥰
15/08/2026

Alhamdulilha Govt ME School dera jand Lodhran got the 2nd position in regards of school beautification competition ❤️🥰

14/07/2026

رانا محمد فاروق خاں ضلعی صدر پنجاب ٹیچرز یونین لودھراں بھوک ہڑتالی کیمپ ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے سما نیوز کو اپنے مطالبات سے متعلق انٹرویو دیتے ہوئے


06/07/2026

27/06/2026

جناب رانا سکندر حیات صاحب، وزیر تعلیم پنجاب

سر آپ کا اقبال بلند رہے۔ادھر ادھر کی باتیں بہت ہو چکیں۔ آپ چونکہ تعلیم کے وزیر ہیں اور ہم استاد ہیں تو کچھ پڑھی لکھی باتیں کرتے ہیں۔ سر آپ سیاسی آدمی ہیں۔شکوہ اور جواب شکوہ کے عادی ہوں گے۔

جناب وزیر صاحب محکمانہ احتساب اور اپنے ہی ادارے کے خلاف عوامی راۓ بنانے میں بہت فرق ہوتا ہے۔آپ بصد احترام اپنے ہی محکمے کے خلاف عوامی راۓ بنانے کی مہم پہ نکل پڑے ہیں۔آپ مختلف پریس کانفرنسز،سیمنارز،پبلک ٹاکس، اور اپنی سوشل میڈیا پوسٹس میں عوام الناس کو یہ بتا رہے ہیں کہ استاد نالائق ہیں، استاد چور ہیں،استاد نتائج نہیں دیتے،استاد نقل کرواتے ہیں۔وغیرہ وغیرہ۔

سر ! کیسا لگے گا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر پریس کانفرنس کریں کہ ساٹھ فیصد فوجی تو ٹھیک ہیں مگر چالیس فیصد کو ہم لازمی ننگا کریں گے۔ سر کیسا لگے گا کہ وزیر داخلہ پریس کانفرنس کریں کہ ساٹھ فیصد پولیس والے کرپٹ ہیں۔ اگر ہیں بھی تو نہیں کہیں گے۔بلکہ ممکن ہو تو ان کا احتساب کریں گے۔

سر کیسا لگے کہ میڈم سی ایم کسی دن آپ کے خلاف پریس کانفرنس کر دیں کہ میرے آدھے وزیر نااہل ہیں۔میں ان کو پبلک میں لاؤں گی اور ان میں آپ کا نام بھی ہو۔

سر،آپ منطقی طور پہ غلط ڈائریکشن میں بیانیہ بنا رہے ہیں۔آپ نے سچ بولنا ہے تو یہ بولیں کہ کہاں پنکھے نہیں ہیں۔ کہاں بلڈنگ نہیں ہے۔کہاں سکول کو راستہ نہیں جاتا، کہاں صاف پانی نہیں ہے۔پچھلے دس سال میں اساتذہ کی بھرتیاں کیوں نہیں ہوئیں۔

سر آپ تھوڑی جرات کریں نا اپنی حکومت سے لڑائی کریں کہ بجٹ میں تعلیم کا فنڈ کیوں کم کیا۔ہم آپ کا ساتھ دیتے ہیں۔

سر، لڑنے کو، دلیری دکھانے کو، سچ بولنے کو بہت کچھ ہے۔جس کی طرف آپ کا دھیان نہیں جاتا۔
ہم آپ سے عزت کی بھیک نہیں مانگ رہے سر۔عزت و ذلت تو خدا کے ہاتھ میں ہے۔ہم تو چاہتے ہیں آپ بھی ہمارےاساتذہ کے صدقے عزت کمائیں۔ جیتے رہیں ، خوش رہیں۔

27/06/2026

😭😭😭The teacher Voice
آج میرا سکول گورنمنٹ پراٸمری سکول بستی بھونگڑیانوالی تحصیل دریا خان ضلع بھکر آٶٹ سورس ہوگیا،وجہ صرف اساتذہ کی کمی تھی،ہم ہرچیز بہترین حالت میں چھوڑ کےجارہے ہیں،ہم چور نہیں،

رانا سکندر حیات صاحب منسٹری کے شوق میں خواہ مخواہ اپنی بے عزتی اور اپنا شجرہ پنوا رہے ہیں ۔ساتھ بدعائیں مفت میں وصول کر ...
27/06/2026

رانا سکندر حیات صاحب منسٹری کے شوق میں خواہ مخواہ اپنی بے عزتی اور اپنا شجرہ پنوا رہے ہیں ۔ساتھ بدعائیں مفت میں وصول کر رہے ہیں ۔
نیچے دی گئی ایف آئی آر 04-07-2008 میں تھرڈ ائیر کے امتحانی مراکز میں رانا سکندر حیات صاحب کے بڑے بھائی رانا فیصل حیات کی جگہ دوسرا کوئی امتحان دیتے ہوئے پایا گیا 🤣

👍👍👏👏👏
27/06/2026

👍👍👏👏👏

Address

Dera Jand
Lodhran

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Model Elementary School Dera Jand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category