Nawaz Sharif School Of Eminence Lodhran Campus

Nawaz Sharif School Of Eminence Lodhran Campus Official Page of NSSE LODHRAN
A Punjab Govt. initiative led by CM Maryam
Nawaz,providing free,high-quality education
with modern STEM and IT facilities.

ECE to GRADE-V(Male & Female)GRADE-VI to GRADE-X(Female)
Managing Director,
Rana Muhammad Kashif Latif

21/08/2026
 #ضرورت  #سٹاف 🌟 نوکری کا سنہری موقع! 🌟📚 نواز شریف سکول آف ایمیننس — لودھراں گرلز کیمپس میں قابل، محنتی اور باصلاحیت خوا...
01/06/2026

#ضرورت #سٹاف 🌟 نوکری کا سنہری موقع! 🌟

📚 نواز شریف سکول آف ایمیننس — لودھراں گرلز کیمپس میں قابل، محنتی اور باصلاحیت خواتین اساتذہ اور ایڈمن اسٹاف کی ضرورت ہے۔

🎓 تعلیمی قابلیت: M.A / M.Sc
📖 تجربہ: کم از کم 2 سال تدریسی تجربہ

✅ کمپیوٹر اسکلز
✅ ویڈیو ایڈیٹنگ
✅ PDF اور PPT بنانے کی مہارت
✅ سمارٹ بورڈ کا استعمال
✅ AI اور Robotics کا بنیادی علم
✅ Android Mobile / Tablet کے استعمال میں مہارت

💰 تنخواہ پیکج: 40,000 تا 60,000 روپے
(آپ کی صلاحیتوں اور مہارت کے مطابق)

📌 خواہشمند امیدوار اپنی CV 5 جون تک سکول آفس میں جمع کروائیں۔

📞 رابطہ: 03009604312
📍 پتہ: گلزار ولاز، لودھراں

✨ آئیں، مستقبل کی نسلوں کی تعلیم و تربیت میں اپنا کردار ادا کریں اور ایک جدید، معیاری اور پروفیشنل تعلیمی ادارے کا حصہ بنیں۔

Admission open
30/05/2026

Admission open

📢اپلائی کرنے/ داخلہ فارم حاصل کرنے یا رجسٹریشن کروانے کی  #کوئی  #فیس  #نہیں  #ہے۔ آپ کہروڑ پکا روڈ پر واقع مین آفس سے د...
25/05/2026

📢اپلائی کرنے/ داخلہ فارم حاصل کرنے یا رجسٹریشن کروانے کی #کوئی #فیس #نہیں #ہے۔ آپ کہروڑ پکا روڈ پر واقع مین آفس سے داخلہ فارم وصول کیجیئے، اُسے فِل کیجیے۔ بچے /بچی کا ب فارم، دو پاسپورٹ سائز فوٹو، والد اور والدہ دونوں کے شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی، پچھلی کلاس پاس کرنے کا رزلٹ کارڈ کے ساتھ جمع کروا دیجئے۔
Admission Open,,
ECE(Paly&Nur) to GRADE - V (5th) Girls & Boys
GRADE - VI (6th) GRADE - X (10th) Girls

ضلع لودھراں Lodhran city
اپنا شہر گیلےوال Gogran News Updates - گوگڑاں نیوز اپڈیٹس

Address

Qasim Wala, Gulzar Villas Near PINS Campus Lodhran
Lodhran
59320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawaz Sharif School Of Eminence Lodhran Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share