31/10/2025
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
عزت مآب !
ڈاکٹر محمد نعیم قیصر صاحب ڈی-ای-او سیکنڈری ایجوکیشن اور چوہدری منیر صاحب ڈپٹی ڈی-ای-او ایجوکیشن نے آج گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول جلہ آرائیں کا وزٹ کیا، جس میں بچوں کی انرولمنٹ اور پلانٹیشن کے حوالے سے سکول کی ہوم مینیجمینٹ ٹیم کی بھر پور حوصلہ افزائی کی ۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
01/09/2025