27/05/2026
عید الاضحیٰ محبت، قربانی اور خوشیوں کا پیغام ہے۔
پائنیر اسکول اینڈ کالج کی جانب سے آپ سب کو ڈھیروں خوشیاں اور عید مبارک۔ 🤍
Excellence in Education, Leadership, and Character
27/05/2026
عید الاضحیٰ محبت، قربانی اور خوشیوں کا پیغام ہے۔
پائنیر اسکول اینڈ کالج کی جانب سے آپ سب کو ڈھیروں خوشیاں اور عید مبارک۔ 🤍
17/05/2026
تعلیم کا سفر ختم نہیں ہوا،
بس ایک خوبصورت مرحلہ مکمل ہوا ہے۔ 🌷
آپ سب طالبات نے اپنی محنت اور اخلاق سے ہمیشہ دل جیتے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو آنے والی زندگی میں بے شمار کامیابیاں عطا فرمائے۔ ✨
یہ ادارہ، یہ کلاس روم اور یہ یادیں ہمیشہ آپ کو یاد کریں گی۔ 💖
الوداع میری عزیز طالبات… دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ 🌸
14/05/2026
“One last feast before life takes us in different directions.”
25/04/2026
🎓 داخلے جاری ہیں!
فرسٹ ایئر اور میٹرک پریکٹیکلز میں داخلہ حاصل کریں۔
📅 27 اپریل 2026 | ⏰ 8AM–12PM
📍 نزد ضلع کونسل
📞 0333-3311430
⚡ محدود نشستیں!