Dar-E-Arqam Schools, Lodhran

Dar-E-Arqam Schools, Lodhran Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dar-E-Arqam Schools, Lodhran, School, lodhran City, Lodhran.

🎓 Pre to 9th Admissions Open
🏫 Separate Campuses for Boys & Girls
📘 English Medium | Concept-Based Learning
🌙 Moral & Islamic Grooming
🎯 Experienced Faculty | Safe Environment

📍 Main Campus: Kehrorpacca Road, Lodhran City
📍 Fatima Campus: Near Gou

22/09/2026

الحمدللہ! دارِ ارقم سکولز لودھراں کے شعبہ حفظ میں سالانہ امتحانات کے خوبصورت اور روح پرور مناظر۔ 📖✨
​آج ہمارے کیمپس میں شعبہ حفظ کے طلباء نے معزز ریجنل قاری صاحب کو اپنا سالانہ امتحان دیا۔ ننھے بچوں کو قرآنِ مجید کی خوبصورت تلاوت کرتے اور ان کے سینوں میں محفوظ اللہ کے کلام کو سن کر دل کو بے حد سکون ملا۔
​یہ ہمارے اساتذہ کی انتھک محنت اور والدین کی دعاؤں کا ثمر ہے۔ اللہ پاک ہمارے ان بچوں کو مکمل حافظِ قرآن بننے کی سعادت عطا فرمائے، ان کے علم میں برکت دے اور انہیں والدین کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین! 🤲
​ #لودھراں

📢 اہم اعلان برائے والدین و طلباء معزز والدین!آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ناگزیر وجوہات کی بنا پر دارِ ارقم سکول (فاطمہ کیم...
19/09/2026

📢 اہم اعلان برائے والدین و طلباء
معزز والدین!
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ناگزیر وجوہات کی بنا پر دارِ ارقم سکول (فاطمہ کیمپس) سپر چوک، لودھراں کو کلوز کر دیا گیا ہے اور اسے مین کیمپس لودھراں میں مکمل طور پر شفٹ کر دیا گیا ہے۔
⚠️ ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ مین کیمپس کے علاوہ لودھراں میں ہماری کوئی دوسری برانچ نہیں ہے۔
لہٰذا تمام والدین سے گزارش ہے کہ کسی بھی قسم کی معلومات یا نئے داخلے کے لیے ہمارے مین کیمپس تشریف لائیں:
🏫 پتہ: دارِ ارقم سکول لودھراں (مین کیمپس)، کہروڑ پکا روڈ، لودھراں سٹی۔
آپ کے تعاون کا بے حد شکریہ!
انتظامیہ: دارِ ارقم سکولز، لودھراں مین کیمپس

ماشاءاللّٰہ! دارارقم سکولز لودھراں کے ہونہار طالب علم، وارث مختار کو قرآنِ کریم کے سترھویں (۱۷ویں) پارہ کے حفظ کی تکمیل ...
13/09/2026

ماشاءاللّٰہ! دارارقم سکولز لودھراں کے ہونہار طالب علم، وارث مختار کو قرآنِ کریم کے سترھویں (۱۷ویں) پارہ کے حفظ کی تکمیل پر دلی مبارکباد!
اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ انہیں اس عظیم کتاب کا عامل اور عالم بنائے اور ان کے والدین کے لیے دنیا و آخرت میں صدقہ جاریہ بنائے۔

03/09/2026

Alhamdulillah. A remarkable achievement.

With 551 marks, Fatima Ashfaq has secured 1st Position in Pakistan in the 9th Result 2026.

A proud moment for her, her family, and Dar-e-Arqam Schools.
May Allah grant her continued success, wisdom, and barakah in all that lies ahead. Ameen.

🌹 الحمدللہ! ایک اور روشن کامیابی 🌹ماشاءاللہ محمد فائق نے قرآنِ مجید کا پہلا سپارہ حفظ کر لیا۔ 📖✨اس خوشی کے موقع پر منعقد...
03/09/2026

🌹 الحمدللہ! ایک اور روشن کامیابی 🌹

ماشاءاللہ محمد فائق نے قرآنِ مجید کا پہلا سپارہ حفظ کر لیا۔ 📖✨

اس خوشی کے موقع پر منعقدہ دعائیہ تقریب میں ان کے والدِ محترم ایس ایس ٹی محمد خالد صاحب نے خصوصی شرکت کی۔

🤲 اللہ تعالیٰ محمد فائق کو قرآنِ مجید کا حافظِ قرآن بنائے اور دین و دنیا میں کامیابیوں سے نوازے۔ آمین یا رب العالمین!

دارالارقم سکولز لودھراں کی انتظامیہ کی جانب سے محمد فائق اور ان کے والدین کو دلی مبارکباد۔ 🌸

📚 حفظ کلاسز میں داخلے جاری ہیں
📞 رابطہ نمبر: 03004636638

#مبارکباد

🌟 معیارِ حفظ، مضبوط تربیت، روشن مستقبل 🌟📍 دارارقم سکولز لودھراںریجنل مانیٹرنگ آفیسر و انچارج شعبہ حفظ و ناظرہ مفتی مجاہد...
01/09/2026

🌟 معیارِ حفظ، مضبوط تربیت، روشن مستقبل 🌟
📍 دارارقم سکولز لودھراں
ریجنل مانیٹرنگ آفیسر و انچارج شعبہ حفظ و ناظرہ مفتی مجاہد عباس صاحب کا دارارقم سکولز لودھراں کا خصوصی وزٹ۔

اس موقع پر حفظِ قرآن کے طلبہ اور کلاسز کا مکمل جائزہ اور امتحان لیا گیا۔ طلبہ کے بہترین تلفظ، پختہ منزل اور شاندار تیاری کو سراہا گیا، جبکہ قاری صاحبان کی شب و روز محنت اور بہترین تربیتی کاوشوں پر خصوصی شاباش دی گئی۔

✨ اپنے بچوں کو قرآنِ کریم کی تعلیم، بہترین تربیت اور معیاری تعلیمی ماحول سے آراستہ کریں۔

📢 داخلے جاری ہیں!
آج ہی اپنے بچے کے روشن دینی و تعلیمی مستقبل کے لیے دارارقم سکولز لودھراں کا انتخاب کریں۔

📞 رابط 03004636638

دارارقم سکولز لودھراں — قرآن بھی، تعلیم بھی، تربیت بھی!

🏆✨ دارالارقم سکولز لودھراں — شعبہ حفظ القرآن ✨🏆📚 تعلیم کے ساتھ صحت مند سرگرمیاں — روشن مستقبل کی ضمانت! 🌟آج دارالارقم سک...
29/08/2026

🏆✨ دارالارقم سکولز لودھراں — شعبہ حفظ القرآن ✨🏆

📚 تعلیم کے ساتھ صحت مند سرگرمیاں — روشن مستقبل کی ضمانت! 🌟

آج دارالارقم سکولز لودھراں کے شعبہ حفظ القرآن کے طلبہ کے مابین ایک شاندار Sports Competition کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد ننھے حفاظ کے ذہنوں کو تازگی، جسمانی صحت، خود اعتمادی، ٹیم ورک اور مثبت مقابلے کے جذبے سے روشناس کروانا تھا۔ 💙💛

🏏 کرکٹ کے دلچسپ مقابلے
💪 رسہ کشی کے پُرجوش مقابلے
🪢 ریس کے مختلف مقابلے
🏆 اور طلبہ کی بھرپور شرکت نے اس دن کو یادگار بنا دیا۔

حفظِ قرآن ایک عظیم سعادت ہے، اور ہم سمجھتے ہیں کہ ایک طالب علم کی بہترین تربیت صرف کتاب اور سبق تک محدود نہیں ہوتی، بلکہ تعلیم کے ساتھ صحت مند جسم، تازہ ذہن، مضبوط کردار اور مثبت سوچ بھی ضروری ہے۔

🌿 Fresh Mind • Healthy Body • Strong Character 🌿

دارالارقم سکولز میں ہمارا عزم ہے کہ ہمارے طلبہ قرآنِ پاک کے حافظ ہونے کے ساتھ ساتھ بااعتماد، باصلاحیت، صحت مند اور معاشرے کے بہترین فرد بھی بنیں۔ ❤️

اللہ تعالیٰ ہمارے تمام طلبہ کو قرآنِ کریم کا حقیقی وارث بنائے اور انہیں دین و دنیا میں کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲

💙💛 DAR-E-ARQAM SCHOOLS LODHRAN
📍 Main Campus, Kehrorpacca Road, Lodhran City
📞 0300-4636638

🌟 ماشاءاللہ! ایک اور عظیم کامیابی 🌟الحمدللہ! دارالارقم سکولز لودھراں کے ہونہار طالب علم محمد واصف ولد خورشید احمد اور مع...
28/08/2026

🌟 ماشاءاللہ! ایک اور عظیم کامیابی 🌟

الحمدللہ! دارالارقم سکولز لودھراں کے ہونہار طالب علم محمد واصف ولد خورشید احمد اور معین احمد ولد احمد شیر نے صرف 25، 27 دنوں میں پہلا سپارہ حفظِ قرآنِ کریم مکمل کر لیا۔ 📖✨

اس عظیم کامیابی پر ڈائریکٹر دارالارقم سکولز لودھراں، چوہدری محمد صفدر نے طالب علموں کی حوصلہ افزائی کی اور انکی کے مزید کامیاب سفر کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام کیا۔

💐 انتظامیہ دارالارقم سکولز لودھراں کی جانب سے محمد واصف اور معین احمد کے والدین کو دلی مبارکباد!
اللہ تعالیٰ طلباء کو قرآنِ کریم مکمل حفظ کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور قرآن کو اس کے لیے دنیا و آخرت کی کامیابی کا ذریعہ بنائے۔ آمین 🤲

📖 دارالارقم سکولز لودھراں

حفظِ قرآن کے ساتھ معیاری عصری تعلیم کا حسین امتزاج

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 💔دارالارقم سکولز لودھراں کے سابق طالب علم حافظ عتیق الرحمن رضائے الٰہی سے وف...
26/08/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 💔

دارالارقم سکولز لودھراں کے سابق طالب علم حافظ عتیق الرحمن رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔

اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲

شریکِ غم: مینیجنگ ڈائریکٹر دارالارقم سکولز لودھراں و جملہ اسٹاف

Address

Lodhran City
Lodhran

Opening Hours

Monday 07:00 - 15:00
Tuesday 07:00 - 15:00
Wednesday 07:00 - 15:00
Thursday 07:00 - 15:00
Friday 07:00 - 12:00
Saturday 07:00 - 15:00

Telephone

+923004636638

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar-E-Arqam Schools, Lodhran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Dar-E-Arqam Schools, Lodhran:

Shortcuts

Share

Category