Sajad Digital Services

Sajad Digital Services

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sajad Digital Services, Educational consultant, Opposite to DC Office Ghala Mandi Lodhran, Lodhran.

💻 سجاد ڈیجیٹل سروسز
🏠 گھر بیٹھے اپلائی کریں
جابز | ایڈمیشن | CV | PPSC | گورنمنٹ سکیمز
📞 0300-7033832 | 0315-7033832
join Our Official WhatsApp Channel
https://whatsapp.com/channel/0029Vb3HptFFy72K4RwGDQ1l

06/05/2026

0300 7033832 03157033832
آن لائن اپلائی کروانے کیلئے واٹس اپ میسج کریں

23/04/2026

Alhamdulillah! 10K Facebook Followers Achieved.

A special thanks to our valuable clients for your trust and continued support. Your confidence in Sajad Digital Services motivates us to keep delivering the best.

We remain committed to guiding and supporting you at every step.

19/04/2026

0300 7033832

19/04/2026

📢 ایف آئی اے جاب فیس میں کمی کی اپیل
ہم حکومتِ پاکستان سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ ایف آئی اے کی ملازمتوں کی درخواست فیس (2000 روپے) کو طلبہ کے لیے کم کیا جائے۔
🎓 موجودہ حالات میں بہت سے طلبہ مالی مشکلات کا شکار ہیں، اور اتنی زیادہ فیس ان کے لیے ایک بڑی رکاوٹ بن رہی ہے۔
💬 ہماری گزارشات: ✔ درخواست فیس کو مناسب حد تک کم کیا جائے
✔ طلبہ کے لیے خصوصی رعایت دی جائے
✔ میرٹ پر سب کو یکساں مواقع فراہم کیے جائیں
🤝 تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اپنی آواز بلند کریں۔

09/04/2026

محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز کی بھرتی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

🔹 تنخواہ: 50,000/- روپے ماہانہ
🔹 عمر کی حد: زیادہ سے زیادہ 43 سال
🔹 اہلیت:
• چارج نرس
• لیڈی ہیلتھ وزیٹر
• مڈوائف / کمیونٹی مڈوائف

📍 خصوصی نشستیں درج ذیل اضلاع میں:
لاہور، اوکاڑہ، پاکپتن، نارووال، ساہیوال، گجرات، فیصل آباد، سیالکوٹ، منڈی بہاؤالدین

📌 اپنے گھر کے قریب ترین علاقہ / یونین کونسل میں کام کرنے کا موقع

🗓 درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 15 اپریل 2026

⏳ گھر بیٹھے اپلائی کروانے کا سنہری موقع!

📞 ابھی رابطہ کریں:

03157033832 | 03007033832
اپلائی کروائیں اور بہترین روزگار کا موقع حاصل کریں!

Follow the Sajad Digital Services channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Vb3HptFFy72K4RwGDQ1l
> Team Sajad Digital Services

📢 پیرا PERA ,فورس میں ریٹائرڈ حضرات کے لیے دوبارہ نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے

🛑کم از کم 10 سال فوج، پولیس یا کسی بھی قانون نافذ کرنے والے ادارے کی سروس لازمی
✅ تعلیم کم از کم میٹرک
✅ عمر 35 سے 50 سال
✅ ڈومیسائل آل پنجاب
⭕ آسامیوں کی تعداد سینئر سارجنٹ (2) سارجنٹ (15)

🚨 آخری تاریخ 18 اپریل 2026
⏳ گھر بیٹھے اپلائی کروانے کا سنہری موقع!

📞 ابھی رابطہ کریں:

03157033832 | 03007033832
اپلائی کروائیں اور بہترین روزگار کا موقع حاصل کریں!

Follow the Sajad Digital Services channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Vb3HptFFy72K4RwGDQ1l
> Team Sajad Digital Services

08/04/2026

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ Maryam Nawaz کا نوجوانوں کے لیے ایک اور انقلابی اقدام 👏

حکومت پنجاب کی جانب سے ہزاروں ویٹنری گریجویٹس اور پیراویٹس کے لیے انٹرنشپ پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

📌 ویٹنری گریجویٹس کے لیے ماہانہ وظیفہ: 60,000 روپے
📌 پیراویٹس کے لیے ماہانہ وظیفہ: 40,000 روپے

یہ پروگرام نوجوانوں کو عملی تجربہ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ لائیو سٹاک کے شعبے کی ترقی، جانوروں کی بہتر صحت اور دیہی معیشت کے استحکام میں اہم کردار ادا کرے گا۔
⏳ گھر بیٹھے اپلائی کروانے کا سنہری موقع!

📞 ابھی رابطہ کریں:

03157033832 | 03007033832
اپلائی کروائیں اور بہترین روزگار کا موقع حاصل کریں!

Follow the Sajad Digital Services channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Vb3HptFFy72K4RwGDQ1l
> Team Sajad Digital Services

08/04/2026

📢 آج پاکستان اٹامک انرجی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے متعدد ٹیکنکل اور نان ٹیکنیکل نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے

📌 آسامیاں:
* ٹیکنیشن-IV (پلمبر)
* ٹیکنیشن-IV (میسن ہیلپر)
* جنرل اٹینڈنٹ-II
🎓 تعلیم: میٹرک (سائنس)
✅ عمر: 18–35 سال
✅ ڈومیسائل: آل پاکستان بشمول آزاد کشمیر و گلگت بلتستان
📍 تعیناتی کی جگہ : کراچی
🚨 آخری تاریخ: 20 اپریل 2026
سرکاری نوکری کا بہترین موقع،
⏳ گھر بیٹھے اپلائی کروانے کا سنہری موقع!

📞 ابھی رابطہ کریں:

03157033832 | 03007033832
اپلائی کروائیں اور بہترین روزگار کا موقع حاصل کریں!

Follow the Sajad Digital Services channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Vb3HptFFy72K4RwGDQ1l
> Team Sajad Digital Services

Want your school to be the top-listed School/college in Lodhran?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Opposite To DC Office Ghala Mandi Lodhran
Lodhran
59320