06/06/2026
ہماری اردو ھاھھاھاھا
MERA SCHOOL envisions quality education as the key resource for national development, delivered to a cross section of our society through sustainable projects.
06/06/2026
ہماری اردو ھاھھاھاھا
06/06/2026
مسکراتے رہیں
06/06/2026
Pakistan's Favorite School
The EDUCATORS-Jalal Campus
Mera School Sui Wala
📢 سمر کیمپ اور موسمِ گرما کی چھٹیوں کی فیس کے حوالے سے اہم اپڈیٹ ☀️📚
برائے مہربانی سمر کیمپ اور موسمِ گرما کی چھٹیوں کی فیس سے متعلق یہ اہم پیغام ڈاؤن لوڈ کریں اور زیادہ سے زیادہ والدین تک پہنچانے کے لیے اپنے فیس بک پیجز، واٹس ایپ گروپس اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کریں۔
آپ کا تعاون نہ صرف معلومات کی بروقت فراہمی میں مددگار ہوگا بلکہ والدین اور طلبہ کو درست رہنمائی فراہم کرنے کا ذریعہ بھی بنے گا۔
آپ کے قیمتی تعاون اور اعتماد کا بے حد شکریہ۔ 🌹
Rao Muhammad Farooq Umar
رانا ندیم الیاس راجپوت
رانا صدام حسین
Rana Sikandar Hayat
Rana Babar Ali Khan
Rana Ashraf Ali Khan
Rana Javed Ramzan
Rana Manshad Ali
The EDUCATORS-Jalal Campus
Rao Sanawar Ali Gogi
Rao Muhammad Afzal
Rao Umar Jamshaid
Rao A. S. B.
Usman Imtiaz
📚☀️🌟
12/05/2026
Good Morning ☀️
May Allah Kareem fill your day with peace, happiness and countless blessings, and keep you and your family safe always.
11/05/2026
میرے شہزادے
11/05/2026
یومِ معرکۂ حق ہمیں اپنے بہادر افواجِ پاکستان کی جرأت، قربانی اور عزم کی یاد دلاتا ہے۔
یہ دن اس عہد کی تجدید کا دن ہے کہ ہم اپنے وطن پاکستان کی سلامتی، ترقی اور استحکام کے لیے ہمیشہ متحد رہیں گے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو ہمیشہ محفوظ رکھے اور ہمارے محافظوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
رانا بابر علی خان
🇵🇰
11/05/2026
Good Morning ☀️
May your day be filled with positivity, success, and countless smiles. Keep shining and make today amazing!
| Monday | 07:00 - 14:00 |
| Tuesday | 07:00 - 14:00 |
| Wednesday | 07:00 - 14:00 |
| Thursday | 07:00 - 14:00 |
| Friday | 07:00 - 14:00 |
| Saturday | 07:00 - 17:00 |