Pakistan Public School Official #PPSofficial

How to Divide Multiply ADD and Subtract in one video Part 2 | Easy Methods of Maths | #ppsofficial 27/08/2022

How to Divide Multiply ADD and Subtract in one video Part 2 | Easy Methods of Maths | #ppsofficial

تقسیم ضرب اور جمع نفی کا آسان اور دیسی طریقہ پارٹ 2 اپنے بچوں کو لازمی دکھائیں

How to Divide Multiply ADD and Subtract in one video Part 2 | Easy Methods of Maths | #ppsofficial About the videoAssalam o Alaikum! This is Engineer Muhammad Abid and in this video you will watch and learn How to Divide Multiply ADD and Multiply in this o...

27/08/2022

جمع، نفی، تقسیم اور ضرب سمجھانے کا انتہائی آسان طریقہ میرا یونیورسل لیکچر پارٹ 1

24/08/2022

جامع مدرسہ سید عبدالقادر شاہ
چاہ مٹھن والا فتح والا چندہ دے کر ثواب دارین حاصل کریں شکریہ زیر سرپرستی: سید باغ علی شاہ صاحب

18/08/2022

دنیا کے مشہور فٹ بال کھلاڑی "سڈیو مانے آف سینیگال" (مغربی افریقہ) ، جن کی پاکستان روپیہ میں ہر ہفتے پی کے آر 3 کروڑ 16 لاکھ آمدنی ہوتی ہے ، کئی جگہوں پر ٹوٹے ہوئے موبائل فون کے ساتھ دیکھا گیا۔ ایک انٹرویو میں جب اس کے بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے کہا کہ میں اسے ٹھیک کردوں گا۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ نیا کیوں نہیں خرید رہے ہیں تو انہوں نے کہا کہ میں ایک ہزار سمارٹ فون ، 10 فیراری گاڑیاں ، 2 جیٹ طیارے ، ڈائمنڈ گھڑیاں تک خرید سکتا ہوں ، لیکن مجھے ان سب کی ضرورت کیوں ہو۔ میں نے غربت دیکھی ، تو میں سیکھ نہیں پایا ، میں نے اسکول ایسے بنائے کہ لوگ سیکھیں ، میرے پاس جوتے نہیں تھے ، میں جوتے کے بغیر کھیلتا ہوں ، میرے پاس اچھے clothes کپڑے نہیں تھے ، میرے پاس کھانا نہیں تھا۔ آج میرے پاس بہت کچھ ہے کہ میں اسے دکھاوے کے بجائے اپنے لوگوں کے ساتھ بانٹنا چاہتا ہوں۔
پوسٹ کرنے کا مقصد صرف یہ بتانا ہے کہ بندے کے پاس چار پیسے آجاٸیں تو اسے اپنی اوقات نہیں بھولنی چاہیے۔

25/07/2022

abid amin lecture at govt primary school narain wala

My lecture in free coaching class at Govt Primary School Narain wala

24/07/2022

how to islam all previous lectures in one video

24/07/2022

how to islam all previous lectures in one video

how to islam all previous lectures in one video

22/07/2022

گونمنٹ پرائمری اسکول نرائن والا میں سٹوڈنٹس کے ساتھ خصوصی اور اہم انٹرویو بہت ہی اہم ہر کوئی لازمی دیکھئے

19/07/2022

PPOfficial PROJECT HOW to ISLAM

Project : - How to Islam shortly Intro پروجیکٹ : اسلام کیسے سیکھیں کا تعارف

12/07/2022

اللہ مشکل حالات سے نجات عطا فرما۔ آمین

Photos from Pakistan Public School Official  #PPSofficial's post 04/07/2022

My lecture at Govt Primary school narain wala in free coaching classes

02/07/2022

ماشاء اللہ سبحان اللہ ایک ہنرمند کی طاقت
جیوے جیوے پاکستان پبلک اسکول

02/07/2022

ہنرمند پروگرام کا مختصر تعارف
ہنرمند پروگرام یا پھر ایک تحفہ

25/06/2022

Today lecture in project How to Islam

21/06/2022

لے بیٹا

17/06/2022

ڈینگی وائرس سے آگاہی سیگمنٹ

Photos from Pakistan Public School Official  #PPSofficial's post 15/06/2022

Apny school aor apny elaaqy kay sath EHD E WAFA

14/06/2022
13/06/2022

لیکچر نمبر 20 How to English medium education system
لیکچر نمبر 2 project how to learn Islam

12/06/2022

پروجیکٹ how to islam لیکچر نمبر 2 اسلام کی بیسک چیزیں

12/06/2022

پروجیکٹ how to islam لیکچر نمبر 2

11/06/2022

انجیئرنگ سوال عجیب و غریب
بلکہ ایک تھیورم 🇵🇰میں بجلی بنانے کا نیا طریقہ ۔ پاکستان میں ایسی پاور فل بجلی کی طاقت موجود ہے جسے صرف 24 گھنٹے قابو کیا جائے تو 6 سال کی بجلی بن جائے گی۔ سارے انجینئرز حضرات سوچو کہ ایسی کوں سی پاور ہے

11/06/2022

میرے سکول کا مختصر تعارف A short introduction of my school

08/06/2022

Second project: how to Islam
Next level information
عجیب و غریب
سوال۔اللہ تعالیٰ کدھر ہے
جواب ہر جگہ
سوال۔ تو نظر کیوں نہیں آتا
جواب۔ مجھے لگتا ہے آپ اندھے ہو
سوال ۔ پھر بھی دکھائیں نا کدھر ہے اللہ
جواب ۔ اگر دیکھا دیا تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کمزور ایمان کے مولوی اب ٹھوکو فتوے

07/06/2022

Live session with students and teachers at Govt Primary school Narain Wala

06/06/2022

Teachers Training programme day first was so boring but I hope it will good next morning Inshallah

06/06/2022

Day one training completely finished day 2 will be tomorrow inshallah at 7th of June 2022 at 8:00 AM

Photos from Pakistan Public School Official  #PPSofficial's post 06/06/2022

Teachers Training programme at Govt Primary school narain wala. How to English medium education system ()

03/06/2022

پاکستان پبلک سکول فار انجینئرنگ ٹیکنالوجیز
ٹیچرز ٹریننگ پروگرام
1 Project how to english Medium education system کے ہوم ٹیوشن سنٹر کےلئے خواہش مند ہوم ٹیوٹر ٹیچر ٹریننگ پروگرام میں شامل ہونے کےلئے 6جون 2022 بروز سوموار کو ٹھیک 8 بجے صبح پرائمری سکول نرائن والا میں تشریف لائیں(خواتین پردے میں آئیں) وقت کی پابندی لازم ہے
2 ہوم ٹیوشن سسٹم کے لئے آپ کا پڑھا لکھا ہونا اور عصر سے مغرب اپنے گھر پر فری ہونا بھی لازم ہے
3 آپ کو اس پروگرام میں شامل ہونے کےلئے انگلش میں مہارت ہونی چاہئے
4 ٹریننگ سنٹر کی ٹائمنگ عصر سے مغرب رکھنا لازم ہے
5 جتنی بھی ٹیوشن فیس ہو گی وہ آپ خود رکھیں گے۔ آپ سے اس کا کوئی مطالبہ نہیں کیا جائے گا
6 بچوں کو اردو میڈیم سے انگلش میڈیم کی طرف منتقل کرنا ہے اس کےلئے آپ کو روزانہ کی بنیاد پر لیکچر فراہم کیا جاے گا لہذا آپ کے پاس انڈرائد سمارٹ فون ہونا لازم ہے
7 ہر چھ ماہ کے بعد بچوں کا کولٹی ایشورنس ٹسٹ لیا جاے گا ٹاپ کرنے والے بچے کو ہنر مند پروگرام میں شامل کیا جاے گا
مزید معلومات کے لئے آپ رابطہ کرسکتے ہیں
مینیجنگ ڈائریکٹر ایم عابد ایسوسی ایٹ انجینئر
03028906596
استاد مصطفٰی صاحب 03074225465

Videos (show all)

جمع، نفی، تقسیم اور ضرب سمجھانے کا انتہائی آسان طریقہ میرا یونیورسل لیکچر پارٹ 1
جامع مدرسہ سید عبدالقادر شاہ چاہ مٹھن والا فتح والا چندہ دے کر ثواب دارین حاصل کریں شکریہ زیر سرپرستی: سید باغ علی شاہ ص...
abid amin lecture at govt primary school narain wala
how to islam all previous lectures in one video
گونمنٹ پرائمری اسکول نرائن والا میں سٹوڈنٹس کے ساتھ خصوصی اور اہم انٹرویو بہت ہی اہم ہر کوئی لازمی دیکھئے
PPOfficial PROJECT HOW to ISLAM
ماشاء اللہ سبحان اللہ ایک ہنرمند کی طاقت جیوے جیوے پاکستان پبلک اسکول
ہنرمند پروگرام کا مختصر تعارف ہنرمند پروگرام یا پھر ایک تحفہ
ڈینگی وائرس سے آگاہی سیگمنٹ
پروجیکٹ how to islam لیکچر نمبر 2 اسلام کی بیسک چیزیں
میرے سکول کا مختصر تعارف A short introduction of my  school

Location

Category

Telephone

Address


Basti Peer Wala Dhanote Noor Shah Road Punjab
Lodhran
59330

Other Education in Lodhran (show all)
Education College Of Science, Gailywala Education College Of Science, Gailywala
Lodhran

We offer quality education to save nation. We started Inter Bachelor Masters and B.ed program to edu

Quraan academy Quraan academy
367 WB
Lodhran, 00000

This page will change your life in time .As you read and follow it's teaching miraculously you will

Shamsi Jobs And Education Shamsi Jobs And Education
Lodhran

*This group will not disturb you as this group is only educational and jobs related.*

Azlan School System Lodhran Azlan School System Lodhran
Chak No 100/M Near Boys Degree College Lodhran
Lodhran, 59320

ہمارا منصب بچوں کی تعلیم و تربیت ساتھ ساتھ

GEEKS School &Academy GEEKS School &Academy
Lodhran

we at Geeks institute are passionate of coding love and education

KIPS Evening Coaching KIPS Evening Coaching
Lodhran, 59320

raomuaviah raomuaviah
Lodhran

Agricultural, Dairy and Birds farming on this page

Shahida Islam College of Pharmacy Shahida Islam College of Pharmacy
Shahida Islam College Of Pharmacy
Lodhran

Pharm-D degree program, Affiliated with University of Sargodha. NOC from Pharmacy Council of Pakista

The KIPS Academy Lodhran The KIPS Academy Lodhran
Dogar Street, Kehror Road City
Lodhran, 59320

Welcome to the page of The KIPS Academy Lodhran, we are determined to provide pleasant Environment a

ERC Lodhran Test Page ERC Lodhran Test Page
Lodhran
Lodhran, 59320

ERC Lodhran is a Training Institute.

Muhammad Kashif A.K Muhammad Kashif A.K
Lodhran

Education is necessary for us.

FSC lectures FSC lectures
Lodhran

FSC lectures P.G.C you will find FSC to NMDCAT Lectures