25/11/2021
مینجنگ ڈائریکٹر PEF جناب اسد نعیم صاحب آپ کے پیف میں آنے سے پہلے اور آج کے پیف حالات میں بالکل واضح فرق دیکھا جاسکتا ہے اور یہ سب آپ کی محنت اور لگن کی وجہ سے ممکن ہوسکا ہے پیف پارٹنرز کی عزت اور پیف ملاذمین کی عزت برقراررکھنے میں جو کردار آپ نے ادا کیا وہ قابل تعریف ہے ہر مشکل حالات کا حل آپ نے اپنے تجربہ کی بنیاد پر آسانی سے نکالا اور پارٹنرز کو مزید اعتماد دیا کہ اب پارٹنرز پریشان نا ہوں اللہ تعالیٰ کی مدد کے ساتھ سب بہتر ہو جاۓ گا اور سب بہتر ہوا ۔ جناب ذبیدالحسن صاحب نے بھی جس طرح پارٹنرز کے لئے اپنے اعلیٰ ظرف ہونے کا ثبوت دیا وہ بھی قابل تعریف ہے ۔ آپکی تعریف کرنا اس لئے ضروری سمجھا کہ کچھ چھوٹے سکول یہ سوچ کر ہی گھبراجاتے تھے کہ پیمنٹ نہیں آئی تو کیا ہوگا لیکن آپ نے جس طرح پیمنٹ ریگولر کی اور ہر طرح کے بقایاجات پارٹنرز تک پہنچانے اسکی مثال سابقہ پیف ادوار میں مجھے نہیں ملتی ۔ پارٹنرز یہ یقین رکھیں کہ اسد نعیم صاحب کے ہوتے ہوۓ انشاءاللہ تعالیٰ فیس میں بہت جلد واضح اضافہ ہوگا اور پیف مزید ترقی کرے گا ۔
30/07/2021
Pir Riaz ud Din Adressed to AGS School Lodhran
Pir Riaz ud Din Adressed to AGS School Lodhran
19/07/2021
District President LPSA Syed Iftikhar Adressed to AGS School Lodhran
District President LPSA Syed Iftikhar Adressed to AGS School Lodhran
16/12/2020
*بچے سکول جائیں اور واپس نہ آئیں....!!*
*یا خدا ایسا دسمبر پھر کبھی نہ آئے....!!*
*_16 December Black Day_* 🖤🖤
*_ایک مرتبہ سورہ فاتحہ ، تین مرتبہ سورہ اخلاص اول آخر درودِ پاک پڑھ کر آرمی پبلک سکول کے ننھے شھداء کیلئے ضرور ایصالِ ثواب کیجیئے گا،،،_*
*_اللّٰه پاک ان کے درجات بلند فرمائے،، آمین....!!
15/12/2020
For the innocent martyrs of Army Public school
لفظ تو بانجھ ہیں
لفظ تو بانجھ ہیں اولاد کا غم کیا جانیں
زندگی ہار چکی ہو وہ ستم کیا جانیں
اپنے معصوم گلابوں سے حسیں بچوں کی
ایک کھوئی ہوئی مسکان پہ کچھ لکھنا ہے
ان کی بے جان نگاہوں پہ مجھے کہنا ہے
لفظ تو بانجھ ہیں قرطاس کے آئینے میں
لفظ جو زیست کا عنوان ہیں سرمایہ ہیں
پھر بھی جذبات کے عکاس نہیں ہو سکتے
خوف کے شہر میں احساس نہیں ہو سکتے
نوحۂ غم بھی تو احساس کی جولانی ہے
ہائے اے دل کہ یہاں خوف کی ویرانی ہے
منتظر ماں جو کھڑی ہے ،کہ بہت دیر ہوئی
میرے گھر بار کی رونق نہیں آیا اب تک
لفظ میں ڈھونڈ رہی ہوں کہ اسے کیسے کہوں
تیرا معصوم شہیدوں میں لکھا آیا ہے
نام اپنا جو بہت پیار سے رکھا تو نے
ٹوٹ کر دور کہیں جا کے کہ گرا ہے وہ شجر
جس کو دن رات محبت سے سنوارا تو نے
لفظ تو بانجھ ہیں جذبات نہیں کہہ سکتے
وقت کے وار کو اس بار نہیں سہہ سکتے
07/04/2020
السلام وعلیکم
تمام والدین کو حالات کے پیش نظر مطلع کیا جاتا ہےکہ کل سے تمام کلاسز کے پلے تا ہشتم ویڈیوزلیکچرز روزانہ کی بنیاد پر اپ لوڈ کردیا جائے گا.
اب تمام والدین باآسانی اپنے بچوں کو یہاں سے ویڈیوز ہوم ورک روزانہ کی بنیاد پر گھر کرواسکتے ہیں.
مزید معلومات کیلئے آفس رابطہ کریں
03004975327
17/03/2020
About Corona Virus
31/01/2020
ایک ایسا اسکول جہاں آپ کے بچے کا تعلیمی مستقبل انتہائی محفوظ ہاتھوں میں ہے انشاءاللہ ۔۔۔۔
28/01/2020
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیرانتظام سکولز طالبات کی تعلیم و تربیت کے لئے بہترین کردار ادا کر رہے ہیں..
الللہ پاک سب کو کامیاب کریں...
آمین
28/01/2020
(📢📢📢خوشخبری📢📢
New year admission offer 2020
💫🌟، 💯قابل اورزہین3
یتیم بچوں کے لیے مفت تعلیم ۔۔ایڈمیشن آفر حاصل کرنے کے لیے آج ہی رابطہ کرے
ہمارے بچے ہماری زندگی
آپ کے علاقے میں چھوٹے بچوں کا واحد سکول
We encourage creativity, individuality, movement, confidence and exploration.
#
2020