22/07/2026
"الحمدللہ! میٹرک تک شاندار اور بہترین نتائج کے بعد اب The Innovator Para Medical & IT College Lodhran ایک نئے عزم کے ساتھ پیرامیڈیکل، آئی ٹی اور جدید AI ٹیکنالوجی کے میدان میں آپ کے روشن مستقبل کی ضمانت بننے جا رہا ہے۔
ہمارا مقصد صرف تعلیم دینا نہیں بلکہ طلبہ کو جدید مہارتوں، عملی تربیت اور ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنا ہے تاکہ وہ ملکی و بین الاقوامی سطح پر کامیابی حاصل کر سکیں۔
ہمارے ادارے میں پیرامیڈیکل ڈپلومہ پروگرامز، IT پروگرامز، AI & IT ڈپلومہ کورسز، ICS، ADP اور BS کے تمام کمبی نیشنز کے ساتھ صبح و شام کی کلاسز دستیاب ہیں۔
آئیے! جدید تعلیم، مصنوعی ذہانت (AI) اور عملی تربیت کے ذریعے اپنے روشن مستقبل کی جانب پہلا قدم ہمارے ساتھ بڑھائیں۔
داخلے جاری ہیں | Morning & Evening Classes Available