Road Safety Education Fsd

Road Safety Education Fsd Organization, to aware and educate the general public about traffic rules and road safety. To reduce the ratio of accedints.

13/01/2026

معزز شہری متوجہ ہوں ۔۔۔۔۔۔

12/11/2025
12/11/2025

قوانین پر عمل کریں، ذمہ داری سے ڈرائیو کریں اور محفوظ شہر کا حصہ بنیں۔


12/11/2025

ای۔چلان چیک کرنے کا طریقہ
اپنا ای چلان جانچنے کے لیے ویب سائٹ echallan.psca.gop.pk پر جائیں۔
وہاں اپنی گاڑی یا موٹر سائیکل کا نمبر اور شناختی کارڈ نمبر درج کریں، پھر سرچ بٹن دبائیں۔
اگر کوئی ای۔چلان موجود ہوگا تو فوراً سامنے آجائے گا۔




17/06/2023

کلر کہار موٹر وے ایم 2 تیز رفتاری اور بریک فیل ہونے کی وجہ سے حادثہ

06/02/2023

السلام علیکم..
میں نے اپنی فیملی اور گلی کی سطح پر کچھ عرصہ سے درود شریف باقاعدگی سے پڑھنے اور جمع کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے.. روزانہ، اور ہفتہ وار سب احباب نوٹ کروا دیتے ہیں.اور ہر سال 12 ربیع الاول پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں ھدیہ پیش کیا جاتا ھے.. درود شریف پڑھنے کی بہت برکات ہیں..میں درود شریف کے لیے ایک وٹس ایپ گروپ بنانا چاہ رہا ہوں..
جو احباب جوائن کرنا چاہتے ہیں پلیز مجھے اپنے نام کے ساتھ کر درج ذیل نمبر پر وٹس ایپ میسج کر دیں..
والسلام.. محمد عادل
03076010105

12/12/2022

Address

Civil Lines
Lines

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923076010105

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Road Safety Education Fsd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Road Safety Education Fsd:

Shortcuts

Share

Category