30/04/2026
ذوالفقار پبلک اسکول (بیت اہیر) کی جانب سے
یومِ مزدور – 1 مئی 2026 کے موقع پر تمام محنت کش افراد کو خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے 🌿
ہم اُن تمام لوگوں کو سلام پیش کرتے ہیں جو اپنی محنت، دیانت اور لگن سے ہمارے
معاشرے اور ملک کی تعمیر میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
محنت ہی عبادت ہے، محنت ہی کامیابی ہے۔
آئیں اپنے طلبہ کو محنت کی عظمت اور ہر پیشے کے احترام کا درس دیں۔
👏 تمام محنت کشوں کو سلام!
#1مئی