Government Secondary School Mahajar Colony LQP

Government Secondary School Mahajar Colony LQP Follow us for updates on school activities, events, and achievements. 📖🎓

Welcome to Government Secondary School Mahajar Colony, Liaqatpur! 📚✨ We are committed to providing quality education and shaping a bright future for our students.

27/04/2026

گورنمنٹ بوائز مہاجر کالونی اسکول، لیاقت پور میں صبح کی اسمبلی کے دوران خوبصورت نعت خوانی۔
صبح کا خوبصورت آغاز
Rana Sikandar Hayat Education Thinkers Forum, Rahim Yar Khan School Education Department, Government of the Punjab Sohrab Khan Chief Secretary Punjab

26/04/2026
22/04/2026

Rana Sikandar Hayat Education Thinkers Forum, Rahim Yar Khan

گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول مہاجر کالونی میں صبح کی اسمبلی کا منظر بڑا ہی خوبصورت تھا۔ طلباء نے باوقار طریقے سے شرکت کی اور...
22/04/2026

گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول مہاجر کالونی میں صبح کی اسمبلی کا منظر بڑا ہی خوبصورت تھا۔ طلباء نے باوقار طریقے سے شرکت کی اور قومی ترانے کی آواز نے ماحول کو بہت ہی منور کر دیا۔ ایسے مناظر ایک روشن اور با شعور مستقبل کی جھلک دکھاتے ہیں۔ رانا سکندر حیات Rana Sikandar Hayat

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (DEO) جناب وسیم محبوب نے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول مہاجر کالونی، لیاقت پور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ...
20/04/2026

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (DEO) جناب وسیم محبوب نے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول مہاجر کالونی، لیاقت پور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر پرنسپل ریاض صاحب بھی موجود تھے

گورنمنٹ ہائی سکول مہاجر کالونی لیاقت پور میں سالانہ نتائج کے موقع پر پرنسپل ریاض صاحب نے بچوں میں انعامات تقسیم کیے۔ اسا...
09/04/2026

گورنمنٹ ہائی سکول مہاجر کالونی لیاقت پور میں سالانہ نتائج کے موقع پر پرنسپل ریاض صاحب نے بچوں میں انعامات تقسیم کیے۔ اساتذہ کی سرپرستی اور طلباء کی محنت رنگ لے آئی۔ اللہ ان ستاروں کو مزید چمکائے۔ آمین! 🙌

Celebrating excellence! 🏆 Honoring the bright stars of GBHS Mohajir Colony School, Liaquatpur. Hard work truly pays off!...
09/04/2026

Celebrating excellence! 🏆 Honoring the bright stars of GBHS Mohajir Colony School, Liaquatpur. Hard work truly pays off! ✨

GBHS Mohajir Colony School Liaquat Pur
09/04/2026

GBHS Mohajir Colony School Liaquat Pur

بارش کے بعد کی یہ ہریالی،اور کھلے ہوئے پھول،ہر منظر کو خاص بنا دیتے ہیں… گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول محاجر کالونی لیاقت پور...
07/04/2026

بارش کے بعد کی یہ ہریالی،
اور کھلے ہوئے پھول،
ہر منظر کو خاص بنا دیتے ہیں… گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول محاجر کالونی لیاقت پور۔

21/12/2025

Hello Winter Happy hours ECCE CLASS GBHS MAHAJAR COLONY LIAQUATPUR DISTRICT RAHIMYAR KHAN
Rana Sikandar Hayat
District Education Authority Rahim Yar Khan

اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور محمد ابراہیم میلادی کھر نے آج گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول مہاجر کالونی لیاقت پور کا دورہ کیا۔انہوں ن...
09/12/2025

اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور محمد ابراہیم میلادی کھر نے آج گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول مہاجر کالونی لیاقت پور کا دورہ کیا۔

انہوں نے کلاسز اور فلٹریشن پلانٹ کا تفصیلی جائزہ لیا اور چھوٹے بچوں کے ساتھ کلاس میں بیٹھ کر اُن سے پُرخلوص انداز میں گفتگو بھی کی۔
اس موقع پر پرنسپل محمد ریاض بھی ہمراہ تھے۔

اسسٹنٹ کمشنر نے اسکول کے تعلیمی ماحول، صفائی، سہولیات اور انتظامیہ کی کوششوں کو سراہا اور مزید بہتری کے لیے مثبت ہدایات دیں۔

Address

Govt. Girls High School Muhajar Colony, WXP5+355, Muhajar Colony Mohajir Colony, Liāqatpur
Liaquatpur
64000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Secondary School Mahajar Colony LQP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category