City Higher Secondary School Thull Hamza

City Higher Secondary School Thull Hamza Education is preparation for life, education is life itself.

24/05/2026
24/05/2026

Best wishes for 2nd year class

تمام بچے اپنی حاضری یقینی بنائیں ❤️🤲
16/05/2026

تمام بچے اپنی حاضری یقینی بنائیں
❤️🤲

الحمد اللہ رب العالمین شروع اس ذات کے نام سے جو سب کی عزت اور ذلت کا مالک ہے الحمد اللہ ،سٹی ہائیر سکینڈری سکول ٹھل حمزہ...
01/05/2026

الحمد اللہ رب العالمین
شروع اس ذات کے نام سے جو سب کی عزت اور ذلت کا مالک ہے
الحمد اللہ ،سٹی ہائیر سکینڈری سکول ٹھل حمزہ بوائز و گرلز کیمپسز اپنے معیار اور پہچان کے ساتھ فرسٹ ایئر نیو کلاس کا آغاز کر چکا ہے جس میں علاقے بھر سے تعلق رکھنے والے طلباء و طالبات کو ویلکم تقریب کے ذریعے خوش آمدید کہا گیا
ہمیشہ کی طرح والدین کی ترجیح سٹی ہائیر سیکنڈری سکول رہا ہے
کیونکہ سٹی دعوہ نہیں کرتا
#سٹی #بناتا #ہے #بڑا #آدمی

الحمدللہ رب العالمین 💓 کل بروز سوموار 10th کلاس کے سالانہ امتحانات شروع ہیں اللّٰہ تعالیٰ تمام پیارے سٹوڈنٹس کو کامیابی ...
29/03/2026

الحمدللہ رب العالمین 💓 کل بروز سوموار 10th کلاس کے سالانہ امتحانات شروع ہیں اللّٰہ تعالیٰ تمام پیارے سٹوڈنٹس کو کامیابی دے آمین

سٹی ہائیر سیکنڈری سکول کی طرف سے اہل اسلام کو عید مبارک
21/03/2026

سٹی ہائیر سیکنڈری سکول کی طرف سے اہل اسلام کو
عید مبارک

18/03/2026

تعطیلات عیدالفطر
سٹی ہائیر سیکنڈری سکول 24 مارچ تک بند رہے گا
تمام پیارے بچوں کو
عید مبارک

مبارکباد ❤️🤲
18/02/2026

مبارکباد ❤️🤲

Address

POST OFFICE THUL HAMZA TEHSIL LIAQATPUR
Liaquatpur
64200

Opening Hours

Monday 07:00 - 14:00

Telephone

+923012579496

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Higher Secondary School Thull Hamza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category