The School of excellence leti

The School of excellence leti A Building With Four Walls And Tomorrow Inside.

20/04/2024

Come and join us for better future of your child.

19/04/2024

Chly ga chal dushman Jo usy nakaam bnana hy

Labaik ya ghazaa
19/04/2024

Labaik ya ghazaa

19/04/2024

Masjid e aqsa ki khbr ly
Performance by students of the school of excellence lati

الحمدللہ استاذہ اور بچوں کی محنت ہی سے کامیابی کے جھنڈے گاڑے جاتے ہیں ۔ایک تلخ حقیقت بات ادارہ نے ایک عظم کیا تھا کہ ہم ...
22/08/2023

الحمدللہ استاذہ اور بچوں کی محنت ہی سے کامیابی کے جھنڈے گاڑے جاتے ہیں ۔ایک تلخ حقیقت بات ادارہ نے ایک عظم کیا تھا کہ ہم نے بچوں کو کامیاب کرنا ہے ۔۔ایسی کامیابی جو میٹرک کے بعد ایف ایسی اور بی ایس اور بی ایس سی میں اچھے کونسیپٹ کلیر ہوں تاکہ بنیادیں اتنی پختہ ہوں کہ کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ ہو ۔۔۔
خادم صاحب نے یہ سفر قریب 2009 میں شروع کیا ۔۔
کافی چیلنج سامنے تھے ۔اخر ایک کچی عمارت سے ہونے والا سفر آج اپنی منزل کو چھوتا ہوا نظر آرہا ہے ۔۔۔۔
اس سال جب 9th کلاس کی بنیاد رکھی گئ تو کافی چیلنج تھے جن کو فئیز کئیااااااا۔۔۔۔۔۔ایک دیہات کے اندر جہاں گریجویٹ ٹیچر کا نہ ملنا ۔۔۔۔۔تجربہ کار استاذہ کی کمی ۔۔۔
ان سارے چیلنج کے باوجود ادارہ نے انتھک محنت کی اور ان بچوں کیلے یہ قدم اٹھایا جن کے پاس ٹیلنٹ تو تھا مگر وسائل کی کمی تھی ان بچوں کو ان کے گھر کی دہلیز پر ایسا ٹائیم فریم دئیا ایسی سٹریٹجی دی ۔۔ایسے کونسیپٹ دئیے کہ کامیابی اور 9thکلاس کا آنے والا رزلٹ اس بات کا گواہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب بھی پھول نہ کھلتے تو کمال کرتے
ہم نے ٹہنیوں پہ لہو چھڑکا تھااااااااا

22/08/2023
17/04/2023

Sb apnan nzriay pass rkho
Hm apna nzria rkhty hn
Great performance by class two students on annual result .2023

24/02/2023

ہمیشہ سے ہماری کوشش رہی بچوں کے اندر اخلاقی تربیت کے اور تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کے بول چال ڈسپلن اور ان کے ساتھ آنے والے چیلنج سے نمٹنے کیلئے کچھ منفرد کرکے انہیں اتنا ٹرینڈ کیا جاے تاکہ کل یہ ہمارے پودے کسی مقام پر پہنچے تو سب سے پہلے اہل علاقہ والدین خاندان سکول اور استاذہ کو فخر ہو ۔۔ہمیشہ ہم نے کوشش کی ہمارے بچے اپنے والدین اور استاذہ کا خواب شرمندہ تعبیر کر سکیں ۔
دی سکول آف ایکسیلنس ہمیشہ کی طرح اپنی محنت کے ساتھ اپنی منزل کی طرف کوشاں ہے ۔اگر بچے یہاں پر آکر اچھی پرفامنس دے رہیں ہیں تو ان میں تین لوگوں کا اہم کردار ہے ۔۔۔
سب سے پہلے والدین جو بچے کو منٹلی طور پر اتنا ٹرین کرتے ہیں بچہ سکول میں آتے ہی اپنی ٹریک کو ڈی ٹریک کیے بغیر منزل مقصود تک پہنچ جاتا ہے
دوسرا سب سے اہم کردار ہمارے سٹاف کا ہے جو ان بچوں کو سارا دن ٹرینڈ کرتے ہیں ۔۔۔
اور تیسرا اہم کردار ادارے کا ہوتا ہے جہاں بچے کو انوائرمنٹ ملتا ہے ۔۔۔۔
تمام والدین اپنے بچوں کیلے اہم ستون ہے تمام والدین گھروں میں اپنے بچوں کو موٹویٹ کریں تاکہ بچے اسی طرح اپنا ملک خاندان کا نام روشن کرتے رہیں

20/02/2023

Welcome performance by prep class on results of December test

Address

Rafeeq Block Factory Sukka Rood Leti
Leti

Telephone

+923005473979

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The School of excellence leti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category