06/08/2025
16 August 2025 🇵🇰
Saturday 8:00am
Inshallah... 🇵🇰🎊🎉✨
Celebrating a great ceremony ❣️
"Molding Future Champions"
06/08/2025
16 August 2025 🇵🇰
Saturday 8:00am
Inshallah... 🇵🇰🎊🎉✨
Celebrating a great ceremony ❣️
🧠 Self Listening | خود کو سننا
"لوگوں نے بہت کچھ کہا… مگر تم نے خود سے کیا سُنا؟"
🕊️
✨ *"تمہارا ذہن… تمہاری توانائی… تمہارا انتخاب!"*
🔥🧠 "آج کی مائنڈ سائنس کی گہرائی بھری بات"
"ذہن وہ آئینہ ہے، جو تمہاری اندرونی دنیا کو باہر دکھاتا ہے۔
*دلوں کے معاملے میں بہت محتاط رہا کریں۔*
*آپ کا لہجہ اگر دل کو ماٸل کر سکتا ہے تو گھاٸل بھی کر سکتا ہے،*
*نرم لہجہ اور مناسب الفاظ دلوں کو تسخیر کرتے ہیں ، جب کہ بدلتا رویہ، سخت الفاظ اور لہجوں کا تغیر دل کو زخمی کر دیتا ہے، زخم بھی ایسے جو بظاہر تو نظر نہیں آتے، مگر درد ہمیشہ رہتا ہے۔*💯✨♥️
An outstanding system of Islamic education in*Daar-ul-Mustafa*