19/03/2026
📢 رجسٹریشن جاری ہے!
🌹 حفاظ ایجوکیشن سسٹم
📍 جامعہ شیخ الہند، نزد الخدمت چوک لیہ
👈 کیا آپ کا بچہ حافظِ قرآن ہے؟
اور آپ چاہتے ہیں کہ وہ:
✔ عربی اور انگلش جیسی عالمی زبانوں میں مہارت حاصل کرے؟
✔ قرآنِ کریم کا ترجمہ خود سمجھنے کے قابل بنے؟
✔ سینکڑوں احادیث مبارکہ یاد کرے؟
✔ قرآن کریم کی تجوید و تلفظ میں مہارت حاصل کرے؟
✔ دینی تعلیم کے ساتھ میٹرک (سائنس) بھی مکمل کرے؟
✔ جدید کمپیوٹر اسکلز سیکھے؟
✔ اردو، عربی اور انگلش میں پُراعتماد تقریر کر سکے؟
💫 تو پھر انتظار کس بات کا؟
🎯 حفاظ ایجوکیشن سسٹم آپ کے بچے کو
دینی و عصری علوم کا حسین امتزاج فراہم کرتا ہے
اور اسے ایک کامیاب، باکردار اور باصلاحیت انسان بناتا ہے۔
📞 رجسٹریشن کے لیے ابھی رابطہ کریں:
03006361013