27/09/2026
کل بروز سوموار سے گورنمنٹ پرائمری اسکول چک نمبر 334/TDA میں تمام داخل شدہ/رجسٹر سٹوڈنٹس کو گورنمنٹ آف پنجاب کی طرف سے روزانہ کی بنیاد پر فری دودھ اور ہفتہ وار فری بسکٹس دیے جائیں گے۔ تاکہ بچوں کی تعلیم کے ساتھ ان کی غذائی ضروریات کو بھی پورا کیا جا سکے۔
تمام والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اسکول سے اپنے غیر حاضر بچوں کی حاضری یقینی بنائیں اور نئے داخل ہونے والے بچوں کو ہر صورت اپنے گورنمنٹ کے ادارہ پرائمری اسکول چک 334/TDA(لیّہ) میں داخلہ دلوائیں۔ شکریہ
ہیڈماسٹر احمد رضا و آل ٹیچنگ اسٹاف
DEA Layyah
Rana Sikandar Hayat
Dy. DEO M-EE Layyah
Govt of Punjab
@