09/02/2026
جامع مسجد سیدنا بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ زیر تعمیر ہے
جو کہ لنٹر تک پہنچ چکی ہے
مخیر حضرات سے اپیل ہے
کہ حسب توفیق اپنا حصہ ملا کر
جنت میں اپنا گھر بنائیں
ضرورت اشیاء
بجری ۔سیمٹ ۔سریا۔ ریت۔ اینٹیں ۔وغیرہ سے تعاون فرمائیں
رابطہ نمبر
03029112780
Jazz cash
قاری ارشاد احمد ربانی
مہتمم مدرسہ جامعہ ربانیہ
خان چوک بستی گلشن غفور کروڑ لعل عیسن ضلع لیہ