05/09/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ تعلیم کے میدان میں ایک نیا قدم۔ اب آپ کو چوک اعظم یا لیہ جانے کی ضرورت نہیں۔ اب آپ کے گھر کی دہلیز پر تعلیمی خدمات میں سب سے اول۔ ملت کالج آف سائنس دھوری اڈہ ۔ پہلے آئیں اور پائیں کی بنیاد پر داخلہ جاری ہے۔
Educational institute