City Model School

City Model School

Share

abc

21/12/2025

حکومت پنجاب کی طرف سے موسم سرما کی تعطیلات کے پیش نظر سکول آج سے بند رہیں گے

14/11/2025

کل بروز ہفتہ صرف ٹرپ پر جانے والے بچے سکول آئیں گے
باقی بچوں کو چھٹی ہو گی
روانگی برائے ٹرپ 8 بجے صبح
واپسی شام 7بجے ان شاء اللہ

Photos from City Model School's post 14/07/2025

السلام علیکم ، محترم والدین کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ موسم کی خرابی کی وجہ سے آج سکول بند رہیں گے

05/07/2025

السلام علیکم، ڈیئر پیرنٹس آج مورخہ 5 جولائی بروز ہفتہ بسلسلہ محرم الحرام سرکاری چھٹی ہے سکول بند رہیں گے

27/06/2025

السلام علیکم
محترم والدین آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز ہفتہ 28 جون سے سکول سمر کیمپ کیلئے 7:20 تا 10:30 کھلے رہیں گے. تمام والدین اپنے بچوں کی حاضری کو یقینی بنائیں

09/05/2025

السلام علیکم محترم والدین جنگی حالات کے پیش نظر آج بروز جمعہ اور ہفتہ حکومت کی طرف سے چھٹیاں کر دی گئی ہیں. سکول بند رہیں گے.

01/04/2025

https://www.facebook.com/reel/1377594243407561
بچوں کی تربیت کیسے کی جائے براہ مہربانی ڈاکٹر صاحب کی اس وڈیو کو ضرور دیکھیں اور تجزیہ کریں کہ اس معاملے میں ہم کہاں کھڑے ہیں

27/02/2025
18/10/2024

City Model School, Bloomfield School System, Zee Shan Public Model School
بحکم حکومت پنجاب بند ہیں

10/10/2024

الحمد للّٰہ
Zee Shan Public Model School
کی میٹرک کلاسز کا سلیبس مکمل ٹیسٹ سیریز شروع

Want your school to be the top-listed School/college in Leiah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Fsd Road
Leiah
31450

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 12:00