جامعہ فاروقیہ بستی منجو ٹھہ آفیشل

جامعہ فاروقیہ بستی منجو ٹھہ آفیشل جامعہ کا اس کے علاوہ کوئی اور دوسرا پیج نہیں ہے یہ افیشل پیج ہے شکریہ

23/09/2026

انشاء اللہ 1 اکتوبر بروز جمعرات بستی منجوٹھہ

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جامعہ فاروقیہ بستی منجوٹھہ تحصیل کروڑ ضلع لیہ گلشنِ حضرت شیخ ال...
21/09/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جامعہ فاروقیہ بستی منجوٹھہ تحصیل کروڑ ضلع لیہ گلشنِ حضرت شیخ القرآن قاری اللہ بخش خاکی صاحب رحمتہ اللہ علیہ پچھلے 50 سال سے علاقے میں دینی ملی خدمات سر انجام دے رہا ھے ۔الحمد للّہ ۔
ملکی حالات کے پیش نظر اسوقت مھنگائ کا طوفان اور مشکل ترین حالات میں جھاں ملکی لیول کا مسلہ درپیش ھے اسی طرح اھل مدارس بھی بھت زیادہ اس صورتحال سے متاثر ھورھے ھیں ۔
جامعہ میں پڑھنے والے بچوں اور بچیوں کی تعداد شاخوں سمیت سینکڑوں کی ھے جن کے قیام طعام اور دیگر اخراجات جامعہ کے ذمے ھیں جو اھل علاقہ کے تعاون سے چل رھے ھیں اسوقت جامعہ شدید مالی مشکالات کا شکار ھے جس کیلے اھل اسلام سے بھرپور حصہ لینے کی اپیل ھے ۔۔۔
اسوقت مدرسے کی جامعہ مسجد کا سپکیر مکمل طور یونٹ مشین سمیت جل چکا ھے جس کیلے6 عدد نیو یونٹ ایک یونٹ کی لاگت 10 ھزار ھے اپنی طرف سے ایک یونٹ لیکر دے دیں یا قیمت ادا کردیں اور مشین کی مرمت کی مد میں 20 ھزار کی اشد ضرورت ھے سپیکر سسٹم کا مکمل خرچ 80 ھزار ھے جنکی تصاویر شیئر کی جارھی ھیں اور بجلی کے ماھانہ بل بھی تصویروں کی صورت میں بھیجے جارھے ھیں جنکی ٹوٹل رقم71000 بن رھی ھے جنکو ادا کرنا ھے اھل محبت سے بھرپور اپیل ھے کہ اسوقت مشکل ترین حالات میں جامعہ فاروقیہ بستی منجوٹھہ کے بازو بنیں اپنی توفیق کے مطابق حصہ شامل فرمائیں جزاکم اللہ خیرا کثیرا ۔
منجانب انتظامیہ جامعہ فاروقیہ
دفتر جامعہ و مہتمم کا نمبر ۔03013642520
محمد جاوید کے نام سے جائز کیش نمبر 03044573144

30/08/2026

محفلِ حسنِ قرات و حمد و نعت
نیو جامعہ فاروقیہ بستی قاضی

12/08/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
گلشن حضرت شیخ القرآن قاری اللہ بخش خاکی صاحب رحمتہ اللہ علیہ ۔
میں اس عظیم الشان عالمی پروگرام کی تشہیر میں بھر پور حصہ ڈالیں اپنی فیسبک پر دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم بھر پور انداز میں اس ویڈیو کو لگائیں جزاکم اللہ خیرا کثیرا ۔
اللہ تعالیٰ آپ تمام احباب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔
منجانب ٹیم جامعہ فاروقیہ بستی منجوٹھہ رابطہ نمبر 03013642521
03013642520

26/06/2026
مورخہ 8 محرم الحرام بروز بدھ ۔بوقت دوپہر ۔کو گلشن شیخ القرآن قاری اللہ بخش خاکی صاحب رحمتہ اللہ علیہ میں مھمان رسول اللہ...
24/06/2026

مورخہ 8 محرم الحرام بروز بدھ ۔بوقت دوپہر ۔کو گلشن شیخ القرآن قاری اللہ بخش خاکی صاحب رحمتہ اللہ علیہ میں مھمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اعزاز میں احبابِ محبت کی طرف بریانی کا پرتکلف اھتمام کیا گیا ۔۔الحمد للہ ۔
اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین
آپ تمام دیکھنے والے سے احباب سے گزارش ھے کہ آئیے اپنے بچوں کے دینی اور دنیاوی تعلیم کے عظیم مستقبل کیلے جامعہ فاروقیہ بستی منجوٹھہ کا انتخاب کیجئے ۔
جھاں دین اور دنیا کے علم کا اور
بہترین تربیت پرورش کا ۔
فیضانِ آپکے بچے حاصل کر کے مستقبل کے آفیسرز ۔لیڈر۔مذھبی اسکالر امن کے داعی ملکی سلامتی کے خیر خواہ ۔بنیں گے انشاء اللہ ۔۔۔۔۔
تمام دیکھنے والے احباب سے گزارش ھے کہ آئیے آپ بھی ایک دن دین کے سیکھنے والے طلباء کے میزبان بنیں ۔اور اپنی طاقت کے مطابق ایک وقت کے کھانا کے اھتمام کریں ۔اللہ تعالیٰ اپنی توفیق سے قبول فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین جزاکم اللہ خیرا ۔۔۔
منجانب جانشین حضرت شیخ القرآن ۔
قاری محمد ابوبکر صدیق خاکی 03013642520
03013642521

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ۔گلشن حضرت شیخ القرآن قاری اللہ بخش خاکی صاحب رحمتہ اللہ علیہ میں مھمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم ...
20/06/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ۔
گلشن حضرت شیخ القرآن قاری اللہ بخش خاکی صاحب رحمتہ اللہ علیہ میں مھمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے اعزاز اور خدمات میں کی جانے والی شب و روز محنت اور لوگوں کی امانتوں کا پہچانے کا بھترین خوبصورت ایک منظر پیش خدمت ھے ۔
آئیے جامعہ کا ساتھ دیجے اپنے بچوں کے عظیم مستقبل کیلے جامعہ کا انتخاب فرمائیں ۔
شعبہ جات۔
ابتدائی قاعدہ ۔
نماز ۔حنفی ۔۔۔
حفظ قرآن ۔
ناظرہ قرآن ۔
مڈل تک سکول ۔گورمنٹ سے رجسٹرڈ ۔
بنات میں حفظ قرآن ۔اور دورہ حدیث تک کلاسسز ۔
اپنی مالی محبت میں بھی جامعہ کو ضرور یاد فرمائیں ۔۔۔خود جامعہ آکر نظام اھتمام کو دیکھیں ھمارے لیے باعث فخر ھوگا آپکا تشریف لانا۔۔
انشاء اللہ آپکے بچے دین کے داعی امن کے داعی اور مستقبل کے لیڈر بن کے پیش ھوں گے آپکی خدمت میں ۔
جامعہ میں تمام طلباء کو کپڑے جوتے اور سفید ٹوپی دینے کی خوبصورت تقریب ۔
التماس ھے کہ دوستوں کے ساتھ شیئر فرمائیں جزاکم اللہ خیرا ۔
منجانب جانشین حضرت شیخ القرآن قاری اللہ بخش خاکی صاحب رحمتہ اللہ علیہ ۔
قاری محمد ابوبکر صدیق خاکی سابق ممبر امن کمیٹی ضلع لیہ ۔
خادم جامعہ ھذا ۔۔۔
03013642521.
03013642520.

Address

Karor Lal Esan District Leiah
Leiah

Telephone

+923013642520

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ فاروقیہ بستی منجو ٹھہ آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to جامعہ فاروقیہ بستی منجو ٹھہ آفیشل:

Shortcuts

Share

Category