Govt. Boys High School 399 TDA Layyah
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt. Boys High School 399 TDA Layyah, High School, Chak No. 399/TDA, Leiah.
01/04/2026
Dear students follow New school timetable from 02-04-2026
01/04/2026
Annual Result Day 2026
ادارہ ہذا کی طرف سے پوزیشن ہولڈر طلبہ کو بہت بہت مبارک ہو اور پاس ہونے والے طلبہ کو بھی مبارکباد ہو اللہ تعالی طلبہ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اورآئندہ بھرپور محنت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔
01/04/2026
نئے تعلیمی سال میں طلباء کو خوش آمدید
عزیز طلباء یکم اپریل 2026 کو رزلٹ کا اعلان کیا جائے گا تمام طلبہ بروقت سکول پہنچے اور انشاءاللہ اگلی کلاسز کا آغاز دو اپریل 2026 کو ہوگا
29/03/2026
Best of luck 10th class
29/03/2026
کلاس دہم کے طلباء بورڈ کی جوابی کاپی کے فرنٹ پیج کو ایک دفعہ غور سے دیکھ لیں کہ کیسے فل کرنا ہے! تا کہ پیپر میں غلطی نا ہو۔
28/03/2026
#2026-27
27/03/2026
گورنمنٹ ہائی سکول چک نمبر 399 ٹی ڈی ایل لیہ میں داخلہ جاری ہے
محمد عابد کلاس دہم کے طالب علم اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے
26/03/2026
آج مورخہ 26 مارچ 2026 کلاس نہم کی طرف سے کلاس دہم کو الودائی پارٹی دی گئی اللہ تعالی ان تمام بچوں کو ہر امتحان میں سرخرو عطا فرمائے آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Contact the school
Telephone
Address
Leiah
31200