22/08/2026
محترم والدین و پیارے بچو!
اسلام علیکم!
گورنمنٹ پرائمری سکول چک نمبر 278 ٹی ڈی اے لیہ گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد مورخہ 24 اگست 2026 بروز سوموار کھل جائے گا۔
تمام طلباء حاضری یقینی بنائیں۔
سکول کا ٹائم صبح 8 سے 1:30 تک ہوگا ۔
شکریہ