02/09/2026
🏆 Result speaks louder than words! 🏆
الحمدللہ! ❤️
Faiz-e-Aam Model High School, Chak No. 498/TDA کے طلبہ نے 9th Class D.G. Khan Board میں شاندار نتائج حاصل کرکے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ کامیابی محنت، معیاری تعلیم اور بہترین رہنمائی کا نتیجہ ہے۔ 🌟
📚 آپ کے بچے کے روشن مستقبل کے لیے بہترین انتخاب — Faiz-e-Aam Model High School!
✨ معیاری تعلیم
✨ قابل اور محنتی اساتذہ
✨ بہترین تعلیمی ماحول
✨ طلبہ کی مکمل رہنمائی
✨ کامیابی کی مضبوط بنیاد
🎓 Admissions Open!
آج ہی اپنے بچے کا داخلہ کروائیں اور اسے کامیابی کی اس راہ کا حصہ بنائیں۔
Faiz-e-Aam Model High School
📍 Chak No. 498/TDA
❤️ Faiz-e-Aam — جہاں خواب بنتے ہیں، اور مستقبل سنورتا ہے!