لیہ اور گردو نواح میں دُھند کا راج۔۔۔
صرف اشد ضرورت کے وقت باہر نکلیں ہائی بیم لائٹس دوسروں کو اندھا کر دیتی ہیں۔ صرف لو بیم لائیٹ اور فوگ لائیٹ کا استعمال کریں۔
خود بھی محفوظ رہیں دوسروں کو بھی محفوظ رکھیں۔آپ ایک ذمہ دار اور معزز شہری ہیں ان باتوں کا خیال رکھنا لازم ہے۔
University of Layyah Unofficial یونیورسٹی آف لیہ اَن آفیشل
University of Layyah
Layyah Punjab Pakistan
ہوسٹل میں رہنے والو کیا یہ بات سچ ہے۔
پورے ویک اتنے پیسے خرچ نہیں ہوتے جتنا ہفتہ اتوار کی چُھٹی والے دن ہو جاتے 🥹ہیں۔
16/01/2025
وائس چانسلر University of Layyah Unofficial یونیورسٹی آف لیہ اَن آفیشل ڈاکٹر محمد زبیر اور علی اصغر گرمانی MPA نے ٹرانسپورٹ سیکشن میں نئی بس شامل ہونے پر افتتاح کیا۔ یونیورسٹی ٹرانسپورٹ سسٹم میں نئی آرام دہ بسوں کی شمولیت سے سے یونیورسٹی کے طلباء و طالبات اور عملے کو بہترین سفری سہولیات میسر ہوں گی۔
یونیورسٹی آف لیہ
15/01/2025
Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
21/07/2024
University of Layyah یونیورسٹی آف لیہ
Admissions Open Fall-2024
موسمی انتباہ
ملک بھر میں 29 اپریل تک بارشوں/آندھی و ژالہ باری کا امکان،جو طغیانی و لینڈ سلائیڈ کا سبب بن سکتا ہے۔ ژالہ باری سے فصلوں و انفراسٹرکچر کو نقصان ہو سکتا ہے۔ عوام غیر ضروری سفر، ندی نالوں کو پار کرنے سے گریز کریں۔کچے مکانات کی مرمت و پانی کی نکاسی یقینی بنائیں۔ کاشتکار موسم کیمطابق فصل خصوصاً گندم کی کٹائی کا منصوبہ بنائیں۔آسمانی بجلی کی صورت میں کھمبوں و درختوں سے دور رہیں۔
22/03/2024
University of Layyah یونیورسٹی آف لیہ
اصغرخان گورمانی ایم پی اے (PP-283) یونیورسٹی آف لیہ کے سینڈیکیٹ ممبر منتخب ہو گئے۔
23/02/2024
Annual Calender of Events University of Layyah یونیورسٹی آف لیہ , ( Year 2024 )
سالانہ کیلنڈر آف ایونٹس ( 2024 ) یونیورسٹی آف لیہ
23/12/2023
University of Layyah یونیورسٹی آف لیہ
Winter Vacations 2023
Notification Issued.
The University of Layyah will remain closed from 23rd December to 31st December 2023.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Leiah
31200