Govt. High School 482tda

Govt. High School 482tda This page is about a public school.

09/07/2024

Alhamdulillah
روایت برقرار
ہر سال کی طرح اس سال بھی گورنمنٹ ہائی سکول 482 تحصیل چوبارہ کے تمام سرکاری سکولوں میں سب سے آگے....
ضلع لیہ کے ہائی سکولز میں بھی نمایاں پوزیشن..........

93% شاندار رزلٹ

سٹوڈنٹ کونسل الیکشن 2024 گورنمنٹ ہائی سکول 482 میں پولنگ کا عمل جاری...ووٹرز کی لمبی قطاریں ...... طلبا پرجوش...... اپنے...
16/05/2024

سٹوڈنٹ کونسل الیکشن 2024
گورنمنٹ ہائی سکول 482 میں پولنگ کا عمل جاری...
ووٹرز کی لمبی قطاریں ...... طلبا پرجوش......
اپنے امیدواران کی جیت کے لیے پر امید.

Nazakat Ul Hasnain Samor
15/05/2024

Nazakat Ul Hasnain Samor

سٹوڈنٹ کونسل الیکشن 2024 گورنمنٹ ہائی سکول 482/TDA.  میں تیاریاں مکمل...الیکشن کمپین جاری...... طلباء کا جوش وخروش دیدنی...
15/05/2024

سٹوڈنٹ کونسل الیکشن 2024
گورنمنٹ ہائی سکول 482/TDA. میں تیاریاں مکمل...
الیکشن کمپین جاری...... طلباء کا جوش وخروش دیدنی...
ووٹرز کو قائل کرنے کی کوششیں جاری.......

الیکشن کل. 16 مئ کو ہو گا

09/03/2024
Culture day at GHS 482/TDA
09/03/2024

Culture day at GHS 482/TDA

گورنمنٹ ہائی سکول 482/ TDA میں صاف اورشفاف سٹوڈنٹ کونسل الیکشن کے بعد نتائج کا اعلان کر دیا گیا...منتخب ہونے والے نمائند...
14/09/2023

گورنمنٹ ہائی سکول 482/ TDA میں صاف اورشفاف سٹوڈنٹ کونسل الیکشن کے بعد نتائج کا اعلان کر دیا گیا...

منتخب ہونے والے نمائندے سکول سٹوڈنٹ کونسل
گورنمنٹ ہائی سکول 482/TDA
محمد عبداللہ. صدر
معظم عباس. نائب صدر
اورنگزیب. جنرل سیکرٹری

سکول سٹوڈنٹ کونسل الیکشن 2023  گورنمنٹ ہائی سکول 482/ TDA میں ووٹنگ کا عمل زوروشور سے جاری .... ووٹرز کا جوش و خروش عروج...
14/09/2023

سکول سٹوڈنٹ کونسل الیکشن 2023 گورنمنٹ ہائی سکول 482/ TDA میں ووٹنگ کا عمل زوروشور سے جاری .... ووٹرز کا جوش و خروش عروج پر........

22/08/2023

Alhamdulillah above board result %
Weldone team GHS 482/TDA

Address

482tda
Leiah
31450

Telephone

+923057306634

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. High School 482tda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt. High School 482tda:

Shortcuts

Share

Category