19/01/2026
الحمدللہ ربِّ العالمین
مدرسہ عربیہ نورالعلوم اکبریہ میں علماء کرام کے درسِ نظامی کے سفر کے دوران ایک یادگار اور پُرنور لمحہ،
جہاں علمِ دین کے حصول کا سلسلہ پوری محنت، لگن اور اخلاص کے ساتھ جاری ہے۔
اللہ تعالیٰ اس مبارک سفر کو آسان فرمائے اور کامل کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲