13/04/2026
*کیا کرتی ہو؟*
> انتظار.......🌚🙌🏻
*کس چیز کا؟*
> معجزوں کا🤌🏻✨
*معجزے ہوتے ہیں؟*
> ہاں بالکل🫠
*اچھا بتاؤ کب ہوگا معجزہ؟*
> جب میرا الـلّٰــ♡ــــہ 🥹💐چاہے گا
*اور الـلّٰــ♡ـــہ کب چاہے گا؟*
> جب میرے حق میں بہتر ہوگا💗📿
*اتنا یقین ہے؟*
> ہاں بالکل سب❤️🩹 سے زیادہ
*پھر یہ آنکھوں میں آنسو کیسے؟*
> « یہ آنسو ثبوت ہیں کہ خدا کی بندی🤌🏻 بہت کمزور ہے... اور خدا کے "کُن" کی محتاج ہے! » 🥺🍃❤️🩹