02/10/2025
We are try our best for students betterment
سکول کی مختلف ایکٹیوٹیز کے بارے میں اگاہی دینا
02/10/2025
We are try our best for students betterment
20/09/2025
ہمارا پیج اُن تمام اساتذہ کے لیے ہے جو صرف پڑھاتے نہیں، بلکہ سکھانے کے فن سے عشق رکھتے ہیں۔ یہاں آپ کو معیاری مواد، متاثر کن کلاس روم ڈیکور آئیڈیاز، اور نئی سرگرمیوں سے بھرپور رہنمائی ملے گی۔ ضرور وزٹ کیجیے اور اپنی ٹیچنگ کو ایک نئی جہت دیجیے