14/08/2026
*یومِ آزادی مبارک* 💚
آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے قربانیوں کا...
آزادی کی قیمت کا... اور وطن سے محبت کا۔
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین پیرجگی کی تمام اساتذہ اور طالبات کی طرف سے پوری پاکستانی قوم کو دل کی گہرائیوں سے 14 اگست مبارک۔
آئیں مل کر عہد کریں کہ علم کے ذریعے پاکستان کا نام روشن کریں گے۔
*وطن کی مٹی گواہ رہنا* 🇵🇰