24/12/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Erfan Haseebi, Ali Hassan, Msamei M Samei, Adnan As
اپنے سوالات بھیجیں سادہ انداز اردو میں لکھیں
24/12/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Erfan Haseebi, Ali Hassan, Msamei M Samei, Adnan As
23/12/2025
منقول۔۔
یہ ہیں محترم شیخ اسرار راشد صاحب (سنی بریلوی عالم).
انہوں نے جاوید اختر جیسے کسی جاہل سے نہیں بلکہ انگلینڈ کے جج اور مانچسٹر یونیورسٹی کے پروفیسر (گئے اوٹن) کے ساتھ مناظرہ اور مباہلہ کیا تھا.
پروفیسر کی طرف سے دی جانے والی زہر کی بوتل بھی پی مگر اللّه کے فضل سے زندہ رہے.
یہ ہے بریلوی عالم کی کرامت اور بریلوی عالم کا اللّه پر یقین.
وہ لوگ بھی اس سے سبق حاصل کریں جو کہتے ہیں کہ کيمروں کے دور میں بابے کرامت نہیں دکھاتے.
https://www.facebook.com/reel/887411430303528/
ی
23/12/2025
__دہرے پیمانے !!
فلم کادوسرا رُخ
روشن مستقبل دہلی
ہمارے ایک منہ لگے دہلوی دوست کہا کرتے ہیں:
"مرنے کے بعد دیوبندی بھی آدھا بریلوی ہوجاتا ہے۔"
چند دن پہلے جب دیوبندی مکتب فکر کے معروف مبلغ پیر ذوالفقار نقشبندی کی پھولوں سے سجی ہوئی قبر اور اس پر مراقبہ جمائے ان کے محبین کی تصویریں نگاہوں سے گزریں تو مذکورہ دوست کی بات ایک بار پھر سے صحیح ثابت ہوئی کہ واقعتاً جو کام دیوبندی مکتب فکر میں زندگی بھر بدعت اور خلاف سنت مانے جاتے ہیں، بعد انتقال وہی سارے کام عین ثواب اور اسلامی ہو جایا کرتے ہیں۔چاہے قبروں پر پھول ڈالنا ہو یا قبروں کو محفوظ رکھنا، ہلکے پھلکے گھماؤ پھراؤ کے ساتھ وہ سارے کام کر لیے جاتے ہیں جن کے خلاف زندگی بھر محاذ آرائی کی جاتی ہے۔
_______قبروں پر پھول اور دیوبندی نظریات
قبروں پر پھول ڈالنے کے متعلق دیوبندی مکتب فکر میں خاصی سختی پائی جاتی ہے۔علماے دیوبند نے اس عنوان پر نہ صرف روایتی سختی سے کام لیا بل کہ مجوزین کے خلاف تحریری و زبانی رد وتردید کا بازار بھی گرم رکھا۔پہلے ایک نظر علماے دیوبند کے ان فتاوی پر ڈال لیں جو انہیں قبروں پر پھول ڈالنے سے متعلق صادر فرمائے ہیں:
🔹مفتی محمود حسن گنگوہی لکھتے ہیں:
"قبر پر پھول وغیرہ ڈالنا آنحضرت ، صحابہ، تابعین، ائمہ مجتہدین اور سلفِ صالحین سے ثابت نہیں؛ لہٰذا یہ عمل قابلِ ترک ہے۔
(فتاویٰ محمودیہ ۹؍۱۷۲)
🔸مفتی سلمان منصور پوری لکھتے ہیں:
"قبر پر پھول وغیرہ ڈالنے کی رسم بدعت ہے، دور نبوت سے لیکر اکابر امت تک اس کا کہیں ثبوت نہیں ہے اس لئے ایسی رسم سے اجتناب ضروری ہے۔"(برقی فتوی مفتی سلمان)
🔹مفتی یوسف بنوری کراچوی لکھتے ہیں:
"قبروں پر پھول ڈالنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم،صحابہ کرام، تابعین، تبع تابعین اور ائمۂ مجتہدین سے ثابت نہیں ہے، اس لیے قبر پر پھول ڈالنا درست نہیں ہے، بلکہ پھول کے بجائے یہ رقم صدقہ وخیرات کرکے میت کو ثواب پہنچادے، یہ زیادہ بہتر ہے، تاکہ میت کو بھی فائدہ ہو اور رقم بھی ضائع نہ ہو۔"
(ویب سائٹ جامعہ اسلامیہ بنوریہ، فتوی نمبر : 144103200355)
مذکورہ اقتباسات مشتے نمونہ از خروارے کی قبیل سے ہیں، وگرنہ اس عنوان پر ہر دیوبندی دارالافتا سے انہیں جیسے الفاظ اور اس سے بھی سخت لب ولہجے کے فتاوی جاری ہوتے رہتے ہیں۔مجوزین کو بدعتی اور مخالف سنت قرار دے کر ان کے ایمان و عقیدے کی پیمائش کی جاتی ہے اور عوامی سطح پر اختلاف و انتشار کی کاشت کی جاتی ہے۔
_________قصہ پرانا ہے
قبروں کو محفوظ رکھنے یا پھول ڈالنے کو لیکر مخالفین اہل سنت نے نظری و عملی طور پر جو تشدد اختیار کیا ہے وہ حد درجہ خطرناک واقع ہوا۔اسی فکری تشدد کی بنیاد پر جنت الوقیع شریف میں صحابہ کرام کی قبریں مسمار کی گئیں۔پاکستان کے خیبر پختونخوا، اور بلوچستان میں دیوبندی نظریات کی تنظیموں نے متعدد مزارات اور قبروں کو شہید کیا، آگ لگائی اور عوامی طور پر بے حرمتی کی۔اس جارحیت کے پیچھے وہی متشدد سوچ کار فرما ہے جو دیوبندی/وہابی مکاتب فکر کے اداروں سے پروان چڑھائی جاتی ہے۔
مگر حیرت بالائے حیرت ہے !!
ایک طرف مزارات اور قبور بزرگاں کے خلاف یہ کَہ کر مہم چلائی جاتی ہے کہ یہ طرز عمل خلاف اسلام ہے، وہیں خود اپنے اکابرین کی قبریں نہ صرف محفوظ رکھی گئیں بل کہ ارد گرد سنگ مرمر کی خوب صورت جالیاں لگا کر احاطہ بندی بھی کی گئی۔سالہا سال پھولوں کی چادریں پیش کی جاتی ہیں۔مخصوص مواقع پر خصوصی زیارت کی جاتی ہے۔خاص مہمانوں کو بہ طور خاص وہاں حاضریاں کرائی جاتی ہیں۔آخر اس دُہری پالیسی کو کیا کہا جائے؟
_________سال بھر پیش تر دیوبندی مکتب فکر ہی کے معروف مبلغ طارق جمیل صاحب کے جواں سال بیٹے کی قبر پر بھی وہی رسومات ادا کی گئیں جن کے لیے اہل سنت کو بدعتی ہونے کا طعنہ دیا جاتا ہے۔دیوبندی مکتب فکر کے اکابرین میں شامل مولانا قاسم نانوتوی، مولانا رشید احمد گنگوہی اور مولانا تھانوی کی قبریں آج تک محفوظ ہیں۔باضابطہ "مزار مبارک، مرقد مبارک" کے کتبے لگے ہوئے ہوئے ہیں تاکہ "زائر و زیارت" کا تصور پوری طرح برقرار رہے۔اسی طرح جماعت اسلامی کے بانی مولانا ابو الاعلی مودودی صاحب کی قبر بھی خوب صورت سنگ مرمر کی جالیوں سے مرصع بنی ہوئی ہے۔سر سید احمد خان کی قبر بھی مزار کی شکل میں موجود ہے۔جہاں باضابطہ پھولوں کی چادریں پیش کی جاتی ہیں۔مزارات کے خلاف نہایت جارحانہ مہم چلانے والے مولانا اسماعیل دہلوی بھی ایک عدد پکی قبر گھیرے ہوئے ہیں۔
اب یہاں یہ عذر لا حاصل ہوگا کہ ہمارے اکابرین کی قبریں ارد گرد ہی سے پکی ہیں۔مکمل قبریں پختہ نہیں ہیں۔اس پر بس اتنا ہی کہا جا سکتا ہے کہ؛
"میاں! دیواریں تو اٹھا ہی دی گئی ہیں، بس چھت ہی تو باقی ہے۔کسی مناسب موقع پر چھت بھی ڈال دی جائے گی۔
فی الحال دیواریں اور سالانہ لپائی پتائی ہی قبر کو پختہ بنائے رکھنے کے لیے کافی ہے۔پختہ کا مفہوم صرف چھت ڈالنے ہی پر نہیں بہر صورت قبر کو محفوظ رکھنے پر بھی صادق آتا ہے، کہ مقصد دونوں کا ایک ہی ہے، بس کوئی ذرا کھل کر کر رہا ہے اور کوئی ہاتھ جھاڑ کر!
کاش !!
قبور مسلمین کے متعلق من مانی تشریحات اور تشدد کے بجائے اسلامی رواداری سے کام لیا گیا ہوتا تو نہ امت مسلمہ میں اختلاف و انتشار برپا ہوتا اور نہ آج خود دہرے کردار کا شکار ہونا پڑتا۔
ہم ہرگز ہر کَہ و مہ کی قبر پختہ بنانے کے حامی و قائل نہیں لیکن قبور مسلمین کی بے حرمتی حد درجہ سنگین جرم ہے۔اسی طرح پھول ڈالنے جیسی رسومات کو لیکر غیر ضروری تشدد اور دل آزاری نے امت کو تقسیم ہی کیا ہے اور کچھ نہیں!
طرفہ تماشا یہ ہے یہی سارے اپنے یہاں بھی جاری و ساری ہیں۔
تم کرو تو مصلحت، ہم کریں تو غداری
کیا خوب تیرا معیار، کیا تیری روا داری
2 رجب المرجب 1447ھ
23 دسمبر 2025 بروز منگل
تحریر!غلام مصطفیٰ نعیمی ہاشمی
23/12/2025
تحریک اصلاح محافل نعت انٹرنیشنل کی شعوری مہم
صاحبو !
مرزا جاہل بے نقاب ہو گیا
بابوں کی روحانی تربیت کے سانچے میں ڈھلے "" وائس آف ٹرتھ "" کے بچوں نے مرزا جاہل کی ناک میں دم کر رکھا ہے
آئیے ذرا تجزیہ کرتے ہیں کہ
ضمانت پر کچھ دنوں کی رہائی کے بعد جہالت و گستاخی کا مرکز "اکیڈمی" کے اندر باہر مرزاجاہل کے" استقبال " میں کتنے فالورز تھے ؟
حالانکہ اس جاہل و بد تمیز کا دعوی ہے "کہ اس کے ملین کے حساب سے " پجاری ہیں
مرزا جاہل کےاستقبال کے لئے اتنے فالورز آئے کہ پورے جہلم میں تل دھرنے کی جگہ نہیں تھی سارا جہلم جام ہوگیا☺️
جہلم کی عوام کا گھروں سے نکلنا محال ہو گیا ہر طرف "" سر ہی سر '' تھے
پھر دیکھنے والوں نے ایک "" لممممممممممممممممممممممبی'' قطار دیکھی جو جہلم سے پنڈی اور ادھر جہلم سے گجرات تک پھیلی ہوئی تھی ۔🤔
بے ہنگم جہلاء کے ہجوم کو کنٹرول و سکیور کرنے کے لئے پورے ضلع حتی کہ پنڈی و اسلام آباد اور لاہور کی پولیس تعینات کرنا پڑی اور کہیں کہیں آنسو گیس کا بھی استعمال کرنا پڑا جیسے ہی جہالت و گستاخی کے "مرکز " میں مرزا جاہل کی آمد کا وقت قریب ہوا تو گجرات و دینہ و جہلم و پنڈی و اسلام آباد سے عوام کا"" ٹھاٹھیں مارتا ""سمندر امڈ آیا۔
نتیجتاپولیس کی نفری کم پڑ گئی تو مجبورا کسی اور" فورس "سے رابطہ کرنا پڑا ۔😌
اور تاریخ عالم میں پہلی بار ایسا ہوا کہ کسی فرقے کا "چھوکرا لیڈر"جیل سے رہائی کے بعد اجتماع کرے تو اتنی بڑی تعداد ؟؟؟🤔
نیشنل و انٹر نیشنل میڈیا و مقامی و دیگر لوگوں کی دو دن کی انتھک محنت کے بعد بغیر مبالغہ کے ماہرین کی رائے کے بعد اس انسانی ٹھاٹھیں مارتے سمندر😂 کی تعداد کے بارے جو محتاط فگر دیاگیا اس کے بارے چار طرح کی رائے سامنے آئیں ۔اب ہم اسے بیان کرتے ہیں ۔
بین الاقوامی ماہرین کے مطابق
مرزا دجال کا استقبال کرنے پورے 500 لوگ آئے😂
جبکہ مرزا جاہل کے "'جاہل فالورز" نے اسے یکسر مسترد کردیا🤣
اور منظر عام پر آنے والی تصاویر کا بغور جائزہ لیا اور اس کے بعد اعلامیہ جاری کیا گیا کہ بین الاقوامی اداروں و ایجنسیوں خاص کر وائس آف امریکہ ؛ بی بی سی ؛ فوکس نیوز ؛ واشنگٹن پوسٹ نے صرف باہر قطار میں کھڑے لوگوں کے اعداد و شمار بیا ن کیے ہیں ۔اور جو دو سو لوگ اندر تھے ان کو شمار نہیں کیا لہذا ٹوٹل تعداد سات سو تھی ۔😂یہ دوسری رائے ہے ۔
اور تیسری رائے منشی قلمی قوال بڑ بولے صحافی ارشاد بھٹی کی ہے ☺️ارشاد بھٹی " فرماتا " ہے کہ میں بچپن سے ایسے ہجوم و اجتماع کور کرتا آیاہوں تو میرے پاس سالہا سال کا تجربہ ہے ۔لیکن یہاں تو میں نے خود گنتی کی اور میری گنتی کے مطاق پانچ سو یاسات سو نہیں تھے بلکہ پورے 850 تھے ۔🤣
چوتھی رائے ان لوگوں کی ہے جومرزا دجال کے سخت ناقد و مخالف ہیں اور دن رات اس کوشش میں مصروف عمل رہتے ہیں کہ کسی طرح مرزا جاہل کی شہرت کے آگے بند باندھا جائے ،اور اس کے بڑے اجتماع کوبھی چھوٹا کہا جا ئے۔ان کی رائے کے مطابق ٹوٹل تعداد 920 🤣تھی ۔
نتیجہ:۔جب مرزا جاہل کے مخالف مانتے ہیں کہ تعداد زیادہ تھی 🤣اور عالمی ماہرین وارشاد بھٹی کی تردید کرتے ہوئے تعداد زیادہ بتاتے ہیں تو ان کی بات کوقبول کرنا عقل کے زیادہ قریب ترین ہے 😇۔
یقین کیجئے :۔مرزا جاہل خوش فہمی میں تھا کہ جیل سے باہر آنے کے بعد جب اکیڈمی اوپن ہوگی تو میرا استقبال کرنے اکیڈمی کے باہر ہزاروں کا مجمع ہوگا ۔😂
اور اسی خوش فہمی کے چکر میں اعلان کردیا کہ تمام اینکر و صحافی حضرات کو خصوصی دعوت ہے اور باقاعدہ دعوت نامہ ارسال کیا جائے گا اور خوش فہمی یہی تھی کہ ہزاروں لوگوں کے مجمع کی ویڈیو صحافی حضرات بنا ئیں گے اور خوب چرچا ہوگا ۔🤣اور آئے کتنے آپ قطار و اکیڈمی کے اندر لوگوں کی گنتی کرنا چاہیں توبآسانی کرسکتے ہیں ۔
اور پھر انہی کو کبھی اندر بٹھا کر کبھی باہر لائن لگا کر فوٹو سیشن کے ذریعہ خفگی پر پردہ ڈالنے کی بھرپور کوشش کی کہ کسی طرح ایک ہزار ہی ہوں جائیں پھر بھی نہ ہوئے ۔😂
در فٹے منہ ۔
اس سے کئی گنا زیادہ لوگ تو کسی محلہ کی مسجد میں جمعہ کے دن ہوتے ہیں ۔
اور اگر کوئی "" بابا "" ہفتہ وار اجتماع کرنا چاہے تو ہزاروں عاشقان مصطفی وہ بھی جمع کر لیتا ہے
تف ہے تمہاری گندی سوچ پر
اب تمہارا بوریا بستر لپیٹا جا چکا ہے
اور یہ جو تم نے بد تمیز قسم کے ولدالزنا چھوکرے گالم گلوچ کے لیے چھوڑے ہوئے ہیں جو جعلی آئی ڈیز بنا کر قوم کو بےبوقوف بنانے کی ناکام کوشش کرتے رہتے ہیں
یہ بھی بے نقاب ہو گئے ہیں
اب منہ چھپاتے پھر رہے ہیں
اللہ ان سب کو ہدایت دے ۔۔آمین
جاری کنندہ ۔۔میڈیا سیل ۔۔۔تحریک اصلاح محافل نعت انٹرنیشنل
رشتے کی بات چیت اور منگنی کے معاملات کو پوشیدہ رکھنا مستحب ہے، تاکہ حاسدین اور فساد پیدا کرنے والوں سے بچا جاسکے کیونکہ *نبی اکرم صلی اللّٰه علیه و اله و سلم کا ارشاد ہے:* اپنے مقاصد میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے انہیں راز میں رکھنے سے مدد حاصل کرو کیونکہ دنیا میں ہر نعمت والے سے حسد کیا جاتا ہے۔
(شعب الایمان: 5/277, المقدمات الممهدات لابن رشد الجد 481/1, شرح الخرشي على مختصر خليل167/3)
21/12/2025
وہابڑے ، توحید و شرک کے نام پر عام مسلمانوں کو اللہ والوں سے بدظن اور دور کرنے کی کوشش کرتے ہیں، حالانکہ اگر معاملہ واقعی خالص عقیدے کا ہوتا تو اس طرزِ عمل میں اس قدر تضاد اور منافقت نمایاں نہ ہوتی۔
سیکولرپارٹیوں کوووٹ دینےوالو جسپر295c
کامقدمہ درج ہےوہ یہاں دین سکھارہاہے
جہلم اکیڈمی فورًا سِیل کی جائے حکومت یہ بلنڈر نہ کرے تمام مسلمان آواز اُٹھائیں
دیوبندی فلم کادوسرا رُخ ملاحظہ فرمائیں مسلمانوں پرشرک کےفتوے اور خود؟
جہلمی گستاخ یاڈرامہ حقیقت کیاہے جانیے اس ویڈیو میں
I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉