Govt. High School Basti Qazi, Layyah

Govt. High School Basti Qazi,  Layyah Education

سکول ٹیچنگ انٹرنز کا جو اشتہار سوشل میڈیا پر چل رہا ہے وہ فیک ہے ابھی STI کا کوئی اشتہار نہیں آیا۔ 📑
28/09/2026

سکول ٹیچنگ انٹرنز کا جو اشتہار سوشل میڈیا پر چل رہا ہے وہ فیک ہے ابھی STI کا کوئی اشتہار نہیں آیا۔ 📑

🚨اگر پیٹرول کی قلت پیدا ہوگئی تو فی لیٹر قیمت ایک ہزار روپے تک بھی جاسکتی ہے، وزیر پیٹرولیم کا انتباہ*📢عالمی منڈی میں تی...
20/09/2026

🚨اگر پیٹرول کی قلت پیدا ہوگئی تو فی لیٹر قیمت ایک ہزار روپے تک بھی جاسکتی ہے، وزیر پیٹرولیم کا انتباہ*

📢عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں 80 فیصداضافہ ہوا، لیکن ہمارے ہاں صرف 50 فیصد اضافہ کیا گیا، علی پرویز ملک کا دعویٰ

19/09/2026

اسکول، اسپتال، بیوٹی پارلرز اور ہوٹلز سب ایف بی آر کے ریڈار پر آگئے

19/09/2026

پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں صرف پولیو کے قطرے ہی ہیں جو گھر کی دہلیز پر ملتے ہیں اور ڈنڈے کے زور پر ملتے ہیں۔

باقی گیس، پانی، بجلی، صحت تعلیم روزگار کیلٸے در بدر کی ٹھوکریں کھانی پڑتی ہیں🥹🥹

19/09/2026

جب ہم شاگرد تھے اور فیل ھوتے تھے تو ہماری لتر پریڈ ھوتی تھی کہ فیل کیوں ھوئے ۔ آج ہم استاد ہیں تو اب بھی ہماری لتر پریڈ ھو رھی کہ بچے کیوں فیل ھوئے ۔ لگتا ھے ہمارے لئے اس ملک میں کچھ نہیں بدلا 😂😂😜😜😜

الیکٹرک بائیک اسکیم اپڈیٹ18 سال سے کم عمر والے بچے اس فارم کو 100 والے اسٹام پیپر پر پرنٹ کروا کے اس کو فل کر کے اس پر ا...
18/09/2026

الیکٹرک بائیک اسکیم اپڈیٹ

18 سال سے کم عمر والے بچے اس فارم کو 100 والے اسٹام پیپر پر پرنٹ کروا کے اس کو فل کر کے اس پر اپنی اور اپنے والد کی ایک ایک پاسپورٹ سائز فوٹو لگا کے۔ ساتھ والد کا شناختی کارڈ اور اپنا بے فارم لگا کے نزدیکی خدمت سنٹر چلے جائیں جہاں فوراً آپکا انڈر 18 لرنر لائسنس بن جائے گا اور آپ الیکٹرک بائیک کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔

18/09/2026

⛽ پٹرول سبسڈی کے لیے رجسٹریشن کا طریقہ

پٹرول پر سبسڈی حاصل کرنے کے حوالے سے بہت سے احباب رابطہ کر رہے ہیں کہ میسج بھیجنے کے باوجود رجسٹریشن نہیں ہو رہی یا Error آ رہا ہے۔ جو حضرات میسج لکھنے میں غلطی کر رہے ہیں، وہ درج ذیل طریقہ غور سے دیکھ لیں:

1️⃣ سب سے پہلے بڑے حروف میں REG لکھیں، پھر ایک Space دیں۔
2️⃣ اپنا مکمل شناختی کارڈ نمبر بغیر کسی Space یا وقفے کے لکھیں، پھر Space دیں۔
3️⃣ اپنی گاڑی یا موٹر سائیکل کا رجسٹریشن نمبر لکھیں، مثلاً ANN665، پھر Space دیں۔
4️⃣ اپنے صوبے کا حرف لکھیں۔ پنجاب کے لیے P لکھیں، پھر Space دیں۔
5️⃣ آخر میں گاڑی/موٹر سائیکل کے کارڈ پر درج رجسٹریشن کی تاریخ بغیر کسی Space کے لکھیں، مثلاً 22052026۔

📱 مکمل میسج کی مثال:

REG 1234567890123 ANN665 P 22052026

یہ میسج 9771 پر بھیج دیں۔ کنفرمیشن میسج موصول ہونے کے بعد دوبارہ بڑے حروف میں TOK لکھ کر بھیجیں۔ اس کے بعد ہفتہ وار پٹرول ٹوکن موصول ہوگا، جسے متعلقہ پٹرول پمپ پر دکھا کر مقررہ مقدار میں فیول حاصل کیا جا سکے گا۔

⚠️ اہم: اپنی ذاتی معلومات بھیجنے سے پہلے اس اسکیم، 9771 شارٹ کوڈ اور طریقۂ کار کی سرکاری ذرائع سے تصدیق ضرور کر لیں۔

Re-checking Result issue
18/09/2026

Re-checking Result issue

17/09/2026

تعلیم کو تباہ نہ کریں، چھٹیاں کم کریں تاکہ بچوں کا تعلیمی نقصان نہ ہو۔
اگر مسئلہ پٹرول کا ہے تو اس کا حل سرکاری ملازمین، خصوصاً اساتذہ، کو پٹرول سبسڈی دینا ہے؛ تعلیم کا وقت کم کرنا نہیں۔

17/09/2026

🚨 وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات

جمعے کو سکول بند کرنے کی کوئی تجویز زیرِ غور نہیں، تعلیمی تسلسل برقرار رہے گا اور سکول معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔

Address

Layyah
31200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. High School Basti Qazi, Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt. High School Basti Qazi, Layyah:

Shortcuts

Share

Category