GHS Marhanwali

GHS Marhanwali GHS Marhanwali , a school with a history of more than a century.

Farewell party 2023
18/03/2023

Farewell party 2023

📲
25/03/2022

📲

14/03/2022


ان پھولوں میں جو رنگ ہے وہ اللہ دتہ کی محبت اور محنت کا ہے۔ اللہ اسے اور اس کی اولاد کو شادوآباد رکھے۔
16/04/2021

ان پھولوں میں جو رنگ ہے وہ اللہ دتہ کی محبت اور محنت کا ہے۔ اللہ اسے اور اس کی اولاد کو شادوآباد رکھے۔

گورنمنٹ ہائی سکول منڑھانوالی کے لئے ایک اعزاز  ہمارے طالب علم محمد عدنان نے نے حالیہ مقابلوں میں ڈویژن لیول پر نعتیہ مقا...
20/11/2020

گورنمنٹ ہائی سکول منڑھانوالی کے لئے ایک اعزاز ہمارے طالب علم محمد عدنان نے نے حالیہ مقابلوں میں ڈویژن لیول پر نعتیہ مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔✌️

Distribution of uniform at GHS Marhanwali
10/11/2020

Distribution of uniform at GHS Marhanwali

Some art work to welcome the students 😊
09/09/2020

Some art work to welcome the students 😊

ہمارے پیارے اور ہر دلعزیز ٹیچر محمد آصف صاحب کا ریشنالائزیشن کی وجہ سے تبادلہ ہو گیا ہے۔ آصف صاحب چار سال پہلے سکول آئے۔...
22/08/2020

ہمارے پیارے اور ہر دلعزیز ٹیچر محمد آصف صاحب کا ریشنالائزیشن کی وجہ سے تبادلہ ہو گیا ہے۔ آصف صاحب چار سال پہلے سکول آئے۔اور اپنی قابلیت کی بدولت بہترین رزلٹ دیے۔ آصف صاحب کا طلباء سے لگاؤ مثالی رہا۔ انہیں جہاں بھی پیریڈ دیے گئے۔ خوشدلی اور لگن سے پڑھایا۔ ان کے جانے سے جو خلاء پیدا ہوا ہے وہ کبھی پرنہیں ہو گا۔ سکول اور اہل علاقہ آپ کی خدمات کو شاندار خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔اللہ آپ کو ایسے ہی خوش وخرم رکھے ۔

"شکریہ کرونا" مارچ کے دوران ایس ایس ٹیز کو سکول میں عموماً کافی فرصت مل جاتی ہے کیونکہ نہم دہم کی کلاسز بورڈ کے امتحانات...
03/06/2020

"شکریہ کرونا"
مارچ کے دوران ایس ایس ٹیز کو سکول میں عموماً کافی فرصت مل جاتی ہے کیونکہ نہم دہم کی کلاسز بورڈ کے امتحانات کے لیے چلی جاتی ہیں۔ اس سال سوچا تھا سکول کے لیے paper crafting کے ذریعے ڈیکوریشن کی جائے کچھ خوبصورت چارٹس بنائے جائیں۔ایک کولیگ کے ساتھ مل کر درکار سامان اکٹھا کیا۔ بڑے ذوق و شوق سے کام شروع کیا۔ اور پھر کرونا نے پلین چوپٹ کر دیا۔ چھٹیوں میں ایک بار جو سکول جانا ہوا تو کمرے میں سامان ایسے پڑا تھا جیسے کل چھوڑ گئے ہوں۔ تب احساس ہوا کہ ہم بھی ایسے ہی ایک سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر ہمیشہ کے لیے کوچ کر جائیں گے۔ سب یہیں دھرا رہ جائے گا۔

آج اپنے سکول کا وزٹ کیا۔ بہت پیارے پھول کھلے ہوئے تھے۔یوں تو بہار عروج پر تھی مگر  دل بہت اداس تھا کیونکہ اس باغ کے سب س...
06/04/2020

آج اپنے سکول کا وزٹ کیا۔ بہت پیارے پھول کھلے ہوئے تھے۔یوں تو بہار عروج پر تھی مگر دل بہت اداس تھا کیونکہ اس باغ کے سب سے پیارے پھول سکول میں موجود ہی نہیں تھے۔ جن کے دم سے یہ ساری رونقیں ہیں۔

Address

Layyah

Opening Hours

Monday 08:30 - 13:30
Tuesday 08:30 - 13:30
Wednesday 08:30 - 13:30
Thursday 08:30 - 13:30
Friday 08:30 - 12:30
Saturday 08:30 - 01:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Marhanwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GHS Marhanwali:

Shortcuts

Share

Category