02/01/2023
گھنٹہ گھر پر چڑھنے والے شخص نے ریسکیو اہلکار کو نیچے پھینکے کی کوشش کی
اللہ کا شکر ہے جوان نے خود کو سنبھال لیا اور اس کو باندھ دیا !اس ریسکیو جوان کی ہمت حوصلے کو پاکستان کا سلام ہے ان جانباز دلیر اہلکاروں کو جو اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر عوام کی جان کا تحفظ یقینی بناتے ہیں اللہ پاک ان رضا کاروں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین🤲🤲