05/10/2026
ورلڈ ٹیچرز ڈے — 5 اکتوبر
تعبیر نو سکول اینڈ کالج رفیق آباد کے تمام معزز اساتذہ کو عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
اساتذہ قوم کے معمار ہیں، جو اپنے علم، محنت اور خلوص سے طلبہ کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھتے ہیں۔ ہم اپنے تمام اساتذہ کی خدمات، محنت اور بہترین کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
آپ کی محنت، ہمارے طلبہ کا روشن مستقبل ہے۔
ڈائریکٹر و پرنسپل
تعبیر نو سکول اینڈ کالج رفیق آباد،لیہ