25/07/2026
الحمدللہ
آج شعبۂ ریاضیات، گورنمنٹ گریجویٹ کالج لیہ میں **بی ایس میتھمیٹکس (2021–2025)** کے **59 طلبہ و طالبات** نے اپنے تحقیقی منصوبوں (پروجیکٹس) کا کامیابی سے * (Viva-Voce) دفاع** کیا۔
اس موقع پر **پروفیسر ڈاکٹر عمران جاوید صاحب نے *ایکسٹرنل ایگزامینر** کے فرائض سرانجام دیے، جبکہ **پروفیسر سجاد حسین** صاحب، پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج لیہ اور چیئرمین شعبۂ ریاضیات پروفیسر خالد پرویز صاحب، بھی موجود تھے۔
وائیوا امتحان میں درج ذیل اساتذہ کے زیرِ نگرانی طلبہ نے اپنے پروجیکٹس کا کامیاب دفاع کیا:
* پروفیسر پروفیسر فرخ شہزاد صاحب کے 10سٹوڈنٹس
* پروفیسر شہزاد خان صاحب کے *10*
* پروفیسر خالد پرویز صاحب کے 10 سٹوڈنٹس
* پروفیسر خالد مسعود انصاری صاحب کے 13
* پروفیسر عمر چانڈیہ صاحب کے 16 سٹوڈنٹس
اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر عمران جاوید صاحب نے سٹوڈنٹس کے ماڈرن ٹرینڈز سے ریلیٹڈ کام اورپرنسپل ڈاکٹر سجاد حسین کی فراخ دل میزبانی کو بہت سراہا ۔
شعبۂ ریاضیات تمام کامیاب طلبہ و طالبات کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہے اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہے۔
Regards: Coordinator Mathematics Department
Government Graduate College Layyah
23/07/2026
14/07/2026
09/07/2026
06/07/2026
02/06/2026
01/06/2026
19/05/2026