02/06/2026
Zakat
𝗤𝗮𝗵𝗶𝗶: Your companion in achieving success in CSS, PMS, and beyond.
02/06/2026
Zakat
21/05/2026
پی ڈی ایف میں کتاب پڑھنے سے موبائل کی نیلی روشنی کی وجہ سے آپ کی آنکھیں شدید متاثر ہو سکتی ہیں لہذہ ایسی ایپس استعمال کریں جن میں نائٹ موڈ یا بلیو لائٹ فلٹر ہو۔ ایسی ہی ایک ای ریڈر ایپ کا لنک کمنٹ میں دیا جا رہا ہے ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی مرضی کی کلر سکیم سیلکٹ کرکے پڑھیں 📚
21/05/2026
Qahii - Where Quality attracts heart and Innovation Bring CSS & PMS Compulsory and Optional Solved Past Papers for Aspirants -
Whatsapp For More Details:
0306 5793685
Note: All material is Paid
17/05/2026
CSS 2027 - Complete Roadmap|| How to pass CSS?
02/05/2026
دنیا کی سب سے خطرناک کتاب—جسے پڑھ کر آپ کی معصومیت ہمیشہ کے لیے مر جائے گی!
کیا آپ جانتے ہیں کہ رابرٹ گرین کی کتاب "The 48 Laws of Power" دنیا کی کئی جیلوں میں بین (Ban) کیوں ہے؟
کیونکہ یہ کتاب انسانوں کو 'بھیڑ' (Sheep) کے مائنڈ سیٹ سے نکال کر 'بھیڑیا' (Wolf) بننا سکھاتی ہے۔ یہ کوئی عام سیلف ہیلپ بک نہیں ہے جو آپ کو "مثبت سوچنے" یا "سب سے پیار کرنے" کا جھوٹا منجن بیچے گی۔ یہ انسانی نفسیات کا وہ کڑوا ترین سچ ہے جسے معاشرہ ہمیشہ ہم سے چھپانے کی کوشش کرتا ہے۔
ہمیں بچپن سے سکھایا جاتا ہے کہ دنیا ایمانداری، محبت اور میرٹ پر چلتی ہے۔ لیکن جب ہم پریکٹیکل لائف، کارپوریٹ کلچر یا بزنس کی دنیا میں قدم رکھتے ہیں، تو پتا چلتا ہے کہ یہ سب ایک سراب ہے۔ اصلی دنیا صرف اور صرف 'طاقت کے کھیل' (Power Dynamics) پر چلتی ہے۔
اس کتاب میں تاریخ کے 3000 سالوں کا نچوڑ موجود ہے۔ یہ آپ کو سکھاتی ہے کہ فراڈیوں، منافق دوستوں اور ظالم سسٹمز سے کیسے بچنا ہے اور انہیں کیسے مات دینی ہے۔
اس کتاب کے چند ایسے قوانین جنہوں نے میرے سوچنے کا زاویہ بدل دیا:
قانون نمبر 10 (Infection): "اداس اور ناکام لوگوں سے دور رہو۔" ناکامی اور نیگیٹیویٹی ایک متعدی بیماری ہے۔ جو لوگ ہمیشہ روتے رہتے ہیں، وہ آپ کو بھی اپنے ساتھ ڈبو دیں گے۔
قانون نمبر 29 (Plan to the end): "منزل تک کی پوری منصوبہ بندی کریں۔" جذبات میں آ کر کوئی قدم نہ اٹھائیں۔ انجام پر نظر رکھیں، کیونکہ جو شخص انجام نہیں دیکھ سکتا، وہ راستے میں ہی مارا جاتا ہے۔
قانون نمبر 40 (Despise the Free Lunch): "مفت کی چیزوں سے بچیں۔" دنیا میں کچھ بھی مفت نہیں ہوتا، ہر مفت چیز کے پیچھے ایک نظر نہ آنے والی قیمت (احسان، بلیک میلنگ یا غلامی) چھپی ہوتی ہے۔
یہ کتاب ان کمزور دل والوں کے لیے بالکل نہیں ہے جو دنیا کو ایک 'فیری ٹیل' (Fairy Tale) سمجھتے ہیں۔ جو انسان چاہتا ہے کہ اسے زندگی میں کوئی دھوکہ نہ دے، کوئی استعمال نہ کرے اور وہ اپنے فیصلوں کا خود مالک بنے، اسے یہ کتاب لازمی پڑھنی چاہیے۔
آپ دنیا کے اصول نہیں بدل سکتے، لیکن آپ اس کھیل کے سب سے ماہر کھلاڑی ضرور بن سکتے ہیں۔
01/05/2026
"واہ کیا مہربان حکومت ہے 😌💔
چاہتی تو پیٹرول 400 روپے کر دیتی…
مگر نہیں کیا 🥹✨
ایسی رحم دل حکومت کہاں ملتی ہے؟
اور ہم نالائق عوام…
پھر بھی خوش نہیں ہوتے 😔⛽"
24/04/2026
AOA everyone,
If you’re considering History, go for European History—it’s engaging, high-scoring, and includes key topics that appear frequently. Choose your optionals smartly to maximize your marks
18/04/2026
PMS Education by Syed Turab Kirmani
Best PMS book for PMS Education for PMS 2026, PMS Punjab, PMS Kpk and lecturer education
pmseducation ppsceducation educationlecturer
CSSbooks
18/04/2026
Give it a read
پاکستان میں کسی چیز کی قیمت 10 روپے سے 50 روپے کرنا،
پھر 50 روپے سے 40 روپے پر لانا
"ریلیف" کہلاتا ہے۔