01/12/2025
Bazm-e-Huzuri Larkano
Huzuri Jamait
01/12/2025
09/11/2025
خوشخبری
بزم حضوری لاڑکانہ کی طرف سے بتاریخ 29 نومبر بروز ھفتہ بعد نماز ظہر تقریبا 2 بجہ شیخ زید موڑ سے درگاہ مسکین پور شریف کے لیے ایک وین (احباب کے زیادہ ہونے کی صورت میں دو وین) کا بندوبست کیا جائے گا ۔
شیڈیول
2 بجہ روانگی شیخ زید موڑ سے نماز عصر و مغرب نماز درگاہ مسکین پور شریف میں ادا کی جائے گی ۔
فورا بعد نماز مغرب مرشدی و مربی حضرت قبلہ کا لاجواب خطاب
بعد از خطاب لاجواب لذیذ طعام ہوگا ۔
بعد از طعام ، مصافحہ و زیارت مرشد حضور ہوگی ، اس کے بعد واپسی شیخ زید موڑ تک ہوگی ۔
منجانب۔ اراکین بزم حضوری لاڑکانہ رابطہ نمبر
03123253407
03313447747
03313407084
0345 2232383
دوستوں سے گذارش ہے کہ اپنے دوست و احباب کو اس بابرکت پروگرام کی دعوت دینے کی تیاری شروع کریں اور زیادہ سے زیادہ شرکت کریں ، بہت سارے علماء و بزرگان دین کی زیارت اور فقراء کی صحبت نصیب ھوگی، فیض کی برکات ملیں گے اور طعام و شربت کی بھی لذت میسر ھوگی ۔
06/11/2025
تمام احباب سے اب اس سالانہ اجتماع میں شرکت کی گذارش ہے۔ بھت ہی نایاب روحانی اجتماع ہوتا ہے جس میں بھت سارے علماء کرام بزرگان دین نیک صالح لوگوں کی زیارت بھی ہوتی ہے اور دعائیں کی جاتی ہیں ۔ پتا نہیں کس کی آمین میں آپ کی قسمت لکھی ہو۔ بس اپنی قسمت بدلنے کی نیت سے قرآن و حدیث سننے کی نیت سے ۔ علم حاصل کرنے کی نیت سے۔ بزرگان کی زیارت کی نیت سے اس پروگرام میں شریک ھوجائیں۔
06/11/2025
سبحان اللہ بھت یادگار دن
02/11/2025
Janab Huzuri Shoaib Miskeenpuri (High School Teacher /Inch Head Master GBLSS KARIRA) presenting himself as Stage Secretary During Bazm-e-Huzuri Larkano Conference
02/11/2025
A Random Scene in which one of audience could not control his emotions and stood up with deep emotions on A motivational address of Qibla Muhammad Huzoor Bux Naqshbandi
02/11/2025
Zohaib Langah The main Management Leader looking at the Discipline and Decorum of the Programme Bazm-e-Huzuri Larkano Conference.
It was amazing pin drop silence in audience.
02/11/2025
با ادب با نصیب
بے ادب بے نصیب
Respected Jameel A Khuhawar Co lead Bazm-e-Huzuri Larkano Conference listening and peacefully staring at Qibla Muhammad Huzoor Bux Naqshbandi
02/11/2025
Well known Religious personalities of Larkana in Bazm-e-Huzuri Larkano
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
77062