27/11/2023
الحمدللّٰہ ہمارے مدرسے جامعہ انوار مصطفیٰ حسینیہ گوئیندی مسجد قمبر شریف اور اس کی برانچوں میں (مدینہ مسجد شوالہ محلہ)(گلزارِ حبیب لوڑھی والی مسجد)(گوٹھ کنڈو خان بلیدی)(مدینہ مسجد گوٹھ رب رکھیو لاکو) میں شش ماہی امتحان کا رزلٹ اعلان کر دیا گیا جس کی زیر سرپرستی ناظم اعلٰی حضرت علامہ و مولانا مفتی سائیں غلام مصطفیٰ کلال حسینی صاحب اور زیر نگرانی حضرت علامہ و مولانا مفتی سائیں بشیر احمد جکھرو حسینی صاحب نے فرمائی
دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ اس مشن کو قائم و دائم فرمائے
فیضان مرشدحسین جاری رہے گا
12/11/2023
09/11/2023
03/11/2023
12/10/2023