Crypto Hustler

Crypto Hustler

Share

Carpediem...!!!

09/11/2025

27th Amendment

08/11/2025

Al-Quran....
Meri Aankhon me Paani Agya..🥹🥹

07/11/2025

یہ کوئی چھوٹی سی زرا سی کینڈل نہیں ہے یہ ہائی والیم ڈیمانڈ کینڈل ہے جو کہ یہاں ڈیمانڈ زون پر بنی ہے
یہ کتنی ہائی ڈیمانڈ ہے یہ چیز والیم بتاتا ہے
اس کے پیچھے کوئی ہزار ڈالر نہیں ملین ڈالر کی ڈیمانڈ آئی ہے جہاں لوگ تکے سے اس پر لگاتار سیل کرنا شروع ہو گئے کوں کہ نالج نہیں ہے بس جیسے جیسے اوپر جا رہی ہے تو وہ سیل کر رہے ہیں اور انسٹیوٹ یہاں مسلسل بائے کر رہے ہیں وہ ہائی پر جب سبکو لگے گا اب یہ اوپر ہی اوپر جائے گی تو واپس بیچنا شروع کر دیں گے

وہ ائے گی جائے گی نہیں کرتے وہ کام مارکیٹ میکر کرتے ہیں کہ ایک ہی بار بیچ دیا یا خرید لیا انسٹیوٹ ورک کرتے ہیں
والیم یہ بتاتا ہے کہ اس کینڈل میں کتنا ہائی والیم لگا ہے جو کہ پرائس کو کہاں تک لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے

اب پرائس ڈیمانڈ سے ہائی سپلائی سپلائی زون میں انٹر ہو گئی جہاں لوگ اسکو اوپر جاتا دیکھ کر بائے کرنا شروع کریں گے اور یہ ہو سکتا ہے وہی سے الٹ ہو کر واپس جہاں سے گئی اس سے ڈبل نیچے گر جائے

کیوں کہ 155 سے 56 ہائی سپلائی زون ہے جس میں گو طریقے ہیں ایک یا تو وہ سپلائی ہٹے دوسرا وہاں پر ہی ایک نیو پائی والیم ڈیمانڈ بنے جو کہ اتنی نہیں اس سے جیت زیادہ ہو تب ہی پرائس 155 سے 156 سے اوپر ٹریڈ کر سکتی ہے اگر وہاں لو والیم ڈیمانڈ پر پرائس 156 سے اوپر چلی بھی گئی تو بھی واپس گر جاتی ہے کیوں کہ وہاں سے اوپر صرف ہائی والیم ہی نہیں بلکہ ساتھ ہائی والیم پروفائل کو ایکٹو ہونا بھی ضروری ہے جو کہ مسلسل وال لگائیں ورنہ اس سے اوپر ایسے نہیں جا سکتی

سپلائی زون کوئی مزاق نہیں ہوتا کہنا پرائس بنا والیم سپورٹ ہی اسکو کراس کر دے
ایسا نہیں کہ کراس نہیں کر سکتی لیکن اس سے پہلے وہ تمام چیزیں ایکٹو ہوں گے جو کہ پرائس کو یہاں سے اوپر لے جائیں تو ہی جائے گی درمیان کا علاقہ خالی تھا جہاں پرائس پمپ ہو گئی

پھر جب اوپر پہنچ گئی تو لیکوڈٹی یہ بتاتا ہے کہ اس پمپ میں ساتھ کتنی لیوڈٹی بنی ہے کیا پرائس پر حال میں واپس ڈمپ ہو گی یا چانس ہیں کہ ہائی سے نیو پروفائل ایکٹو ہو جائیں جو کہ اسکو 155 سے 160 کی یا اس سے اوپر کی سپورٹ دیں اگر ہائی لیوڈٹی بن گئی پھر نہ ہی وہ ایکٹو ہوں گے نہ ہی سپورٹ دیں گی وہ واپس یہاں آہستہ آہستہ ڈاؤن لائیں گے تاکہ اوپر سائیڈ زیادہ لیوڈٹی نہ ربن سکے بار بار سیلر کو باہر کر کے ڈاؤن آئے گی اور جیسے ہی کسی جگہ لیکوڈٹی کلیر ہوئی یکدم ہائی سپلائی لگا دیں گےب

07/11/2025

Good News ✅
Treasure NFT : Withdrawal start From End Of November 2025

07/11/2025

TREASURE NFT NEW UPDATE TODAY WITHDRAWAL DATE 1 November. Treasure NFT/ Treasure Fun/ WITHDRAWAL TREASURE FUN New Update. TREASURE NFT IS BACK

07/11/2025

Treasure NFT Official updates ||
Treasure NFT News November

07/11/2025

T‎reasure Fun Nova recently withdrawal start 🔥 fast? treasure fun new update | treasure nft updates

06/11/2025

Treasure NFT & Nova NFT New Official Update | Treasure NFT Update Today

06/11/2025

✨ فیوچر ٹریڈنگ کے بارے میں تھوڑا دل کی بات ✨

بہت سارے لوگ میسج کر رہے ہیں —
"ہمیں سکھائیں، اور جلدی جلدی سمجھائیں!"

تو میرے پیارے بھائیو 💁‍♀️
یہ کوئی اتنا آسان کام نہیں ہے جتنا آپ سمجھتے ہیں،
نہ کوئی شارٹ کٹ ہے کہ بس دو دن میں سب آ جائے۔

یہاں کام آتا ہے صرف وقت، صبر، اور سمجھ۔
اگر آپ کے پاس وقت ہے، تو یقین کریں آہستہ آہستہ سب سمجھ آ جائے گا۔

یہ کوئی چائے کا کپ نہیں جو جلدی میں پی لیا جائے ☕
سوچیں ذرا —
ایک مزدور سارا دن محنت کرتا ہے، شام کو بس 1000 روپے لیتا ہے 💰
لیکن وہ محنت چھوڑتا نہیں نا؟
کیونکہ وہ جانتا ہے — محنت کے بغیر کچھ نہیں ملتا۔

ٹریڈنگ کرنا بظاہر آسان لگتا ہے:
نہ گرمی کی پریشانی، نہ کپڑے خراب، نہ سردی کا فکر…
لیکن اصل محنت یہاں 💻 دماغ اور صبر کی ہے۔

تو اگر آپ کے پاس وقت ہے،
دل میں حوصلہ ہے،
اور کیپٹل (سرمایہ) بھی ہے 💸
تو آئیے… آہستہ آہستہ سیکھیں، سمجھیں،
ان شاء اللہ منافع بھی دیکھیں گے اور مارکیٹ بھی سمجھ میں آ جائے گی۔ 🌙

جو لوگ صرف شارٹ کٹ کے چکر میں ہیں 🚫
براہ کرم اس پوسٹ سے دور رہیں۔
یہ سفر ان کے لیے ہے جو محنت، صبر، اور وقت دینے والے ہیں۔ 💪❤️

---

📈

06/11/2025

NFT New Update
NFT Withdrawal Issue

06/11/2025

At his graduation, He paid tribute to his father, A gas delivery man, Who financed all this studies.❤️‍🩹

Want your school to be the top-listed School/college in Larkana?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Burira Colony Kamber Ali Khan
Larkana
77150