Husban Academy Mohra Langrial

Husban Academy Mohra Langrial We are building minds instead of making machines We are also providing home tution services

06/02/2025
17/01/2025

والدین کے لئے ایک اہم پیغام🔔 نوٹ فرما (جن کے بچے اب کلاس نہم میں داخل ہونے جا رہے ہیں)
میٹرک کے لیے اب صرف دو آپشن نہیں رہے جیسا کہ پہلے ہوتا تھا میٹرک سائنس اور میٹرک آرٹس
انٹرنیشنل نظام کو سامنے رکھتے ہوئے اب پاکستان میں بھی میٹرک کے لیے مختلف مضامین / کورسز کا آغاز کر دیا گیا خدارا اپنے بچوں کا مستقبل داؤ پر مت لگائیں بلکہ بچے کی دلچسپی اور مستقبل کی ڈیمانڈ کو سامنے رکھ کر بچے کے مستقبل کے بارے ضرور سوچیں !!!
اب 2025 سے میٹرک میں درج ذیل گروپس کو شامل کر دیا گیا ہے .
1. Matric Computer Science
2. Matric Informational & Technology Science
3. Matric Health Science
4. Matric Agricultural Science
5. Matric Fashion Designing.

حُسبان اکیڈمی اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی سمر کیمپ کا انعقاد کررہی ہےہمارا اوّلین مقصد بچوں میں جس...
24/05/2024

حُسبان اکیڈمی اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی سمر کیمپ کا انعقاد کررہی ہے
ہمارا اوّلین مقصد بچوں میں جستجو پیدا کرنا ہے
تمام مضامین بالخصوص ریاضی و سائنس کے مضامین کو روزمرہ کی زندگی کی مثالوں سے ایسے سمجھانا کے بچے اس سے اپنے آپ کو جوڑ سکیں برعکس اس کے نصاب مکمل کرانے کی دوڑ میں ان بنیادی concept کو نظر انداز کر دیا جائے۔
انشاء اللہ ہمارا مقصد نصاب مکمل کروانے کی بجائے بچوں میں وہ جستجو اور لگن پیدا کرنا ہو گا جس سے وہ اس کو باآسانی سمجھ کر پڑھ سکیں گے ۔

انشاء اللہ

تمام پنجاب بورڈز میں پاسنگ مارکس 33 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کر دیے گئے ہیں جو کہ 2024 میں ہونے والے امتحانات میں لاگو ہو...
19/03/2024

تمام پنجاب بورڈز میں پاسنگ مارکس 33 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کر دیے گئے ہیں جو کہ 2024 میں ہونے والے امتحانات میں لاگو ہوں گے۔
50 نمبر والے پیپر کے پاسنگ مارکس 20
60 نمبر والے پیپر کے پاسنگ مارکس 24
75 نمبر والے پیپر کے پاسنگ مارکس 30

ہوں گے۔۔ اس کے ساتھ ساتھ 25 فیصد پیپر Conceptual بنایا جائے گا۔

کلاس نہم کے طلباء و طالبات ایک بار تصویر میں نظر آنے والا پاسنگ مارکس کا ٹیبل ایک نظر لازمی دیکھ لیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین

نہم کلاس کے 11th اور 12th مئی 2023 کو ہونے والے پرچے کینسل کر دئیے گئے ہیں. کینسل ہونے والے پرچوں کی تاریخ کا اعلان بورڈ...
10/05/2023

نہم کلاس کے 11th اور 12th مئی 2023 کو ہونے والے پرچے کینسل کر دئیے گئے ہیں. کینسل ہونے والے پرچوں کی تاریخ کا اعلان بورڈز اتھارٹی کے فیصلے کے بعد کیا جائے گا۔

پنجاب میں کل منعقد ہونے والا نویں کلاس کا پرچہ منسوخ کر دیا گیا۔ نویں کلاس کے پرچے کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائ...
09/05/2023

پنجاب میں کل منعقد ہونے والا نویں کلاس کا پرچہ منسوخ کر دیا گیا۔

نویں کلاس کے پرچے کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

کل پنجاب بھر میں سرکاری ونجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے.

ترجمان محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب

This Awesome Infographic Explains What Are All The Elements In The Periodic Table Actually Used For?This pictorial perio...
16/04/2023

This Awesome Infographic Explains What Are All The Elements In The Periodic Table Actually Used For?

This pictorial periodic table is colorful, fun, and packed with information. In addition to the element's name, symbol, and atomic number, each element box has a drawing of one of the element's main human uses or natural occurrences. The table is color-coded to show the chemical groupings. Small symbols pack in additional information: solid/liquid/gas, color of element, common in the human body, common in the earth's crust, magnetic metals, noble metals, radioactive, and rare or never found in nature. It does not overload kids with a lot of detailed numbers, like atomic weights and valence numbers.

کیا ہی خوبصورت ٹاپک ہے۔۔۔۔چاۓ کے شوقین کےلیے......گوجرانوالہ بورڈ میں آج کا مضمون How to Make Tea
03/04/2023

کیا ہی خوبصورت ٹاپک ہے۔۔۔۔
چاۓ کے شوقین کےلیے......
گوجرانوالہ بورڈ میں آج کا مضمون
How to Make Tea

Class 10 Guess Paper
03/04/2023

Class 10 Guess Paper

Address

Mohra Langrial
Langrial
47470

Opening Hours

Monday 15:00 - 18:00
Tuesday 15:00 - 18:00
Wednesday 15:00 - 18:00
Thursday 15:00 - 18:00
Friday 15:00 - 18:00
Saturday 15:00 - 18:00

Telephone

+923155279809

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Husban Academy Mohra Langrial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category