مدرسہ خلفائے راشدین لانگلہ وسطی نزد گورنمنٹ گرلز ہائی سکول لانگلہ جہلم ویلی

  • Home
  • Pakistan
  • Langla
  • مدرسہ خلفائے راشدین لانگلہ وسطی نزد گورنمنٹ گرلز ہائی سکول لانگلہ جہلم ویلی

مدرسہ خلفائے راشدین لانگلہ وسطی نزد گورنمنٹ گرلز ہائی سکول لانگلہ جہلم ویلی الحمدللہ

دعوتِ درسِ قرآنتمام اہل علاقہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز ہفتہ بعد نمازِ مغرب، جامع مسجد سکینہ (لانگلہ وسطی) میں حضرت...
24/04/2026

دعوتِ درسِ قرآن
تمام اہل علاقہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز ہفتہ بعد نمازِ مغرب، جامع مسجد سکینہ (لانگلہ وسطی) میں حضرت مولانا جمیل احمد جامی صاحب (دامت برکاتہم) کا خصوصی درسِ قرآن ہوگا۔
آپ تمام حضرات سے گزارش ہے کہ خود بھی شرکت فرمائیں اور اپنے دوست احباب کو بھی ساتھ لائیں۔
وقت: کل (ہفتہ) بعد نمازِ مغرب
مقام: جامع مسجد سکینہ، لانگلہ وسطی
انتظامیہ:جامع مسجد سکینہ لانگلہ وسطی

 # # # 📢 اعلانِ مسرت**تعلیمی سال 2026ء کا باقاعدہ آغاز**بفضلِ تعالی،  #مدرسہ  #خلفائے  #راشدین،  #لانگلہ  #وسطی (آزاد کش...
14/04/2026

# # # 📢 اعلانِ مسرت
**تعلیمی سال 2026ء کا باقاعدہ آغاز**
بفضلِ تعالی، #مدرسہ #خلفائے #راشدین، #لانگلہ #وسطی (آزاد کشمیر)** میں نئے تعلیمی سال کی سرگرمیاں شروع ہو چکی ہیں۔
* **خصوصیات:** تجوید و قرات، حفظِ قرآن، اور بنیادی دینی تعلیمات۔
* **ہمارا عزم:** نئی نسل کی بہترین علمی و اخلاقی تربیت۔
> "تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔" (الحدیث)
>

06/04/2026

*داخلہ جاری ہے! (تعلیمی سال 2026)*
مدرسہ خلفائے راشدین، لانگلہ وسطی (آزاد کشمیر)
الحمدللہ! ادارہ ہذا میں نئے تعلیمی سال کے لیے درج ذیل شعبہ جات میں داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے:
*قاعدہ و ناظرہ: (بنین و بنات لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے)*
*حفظِ قرآن کریم: (کل وقتی/غیر رہائشی)*
*جزء وقتی کلاسز: (وہ طلبہ جو اسکول کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں)*
> "تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔"
>
جو والدین اپنے بچوں کو قرآن کریم کے نور سے منور کرنا چاہتے ہیں اور انہیں حافظِ قرآن بنانے کے خواہشمند ہیں، ان سے گزارش ہے کہ جلد از جلد ادارے میں تشریف لائیں اور داخلہ یقینی بنائیں۔
رابطہ کی تفصیلات:
مہتمم: مفتی محمد وقاص کشمیری صاحب
فون نمبر: 03452602424
ناظم تعلیمات:مولانا افضال صاحب
03434955453
*مقام: لانگلہ وسطی، ضلع جہلم ویلی آزاد کشمیر*
جزاکم اللہ خیرا

02/04/2026

*بچوں کی تربیت کے انمول اصول*
اپنے بچوں کو دین سکھا دیں باقی سب کچھ ان کو دین سکھا دے گا.

21/03/2026

الحمدللہ
آج جامع مسجد سکینہ لانگلہ وسطی میں باقاعدہ عید کی نماز کا آغاز کیا گیا ،نماز عید الفطر حضرت مولانا مفتی محمد وقاص صاحب نے پڑھائی،اپنے وعظ سے لوگوں کو اتباع سنت ، صلہ رحمی، بھائی چارگی اور والدین کے ساتھ حسن سلوک کے موضوع پر گفتگو کی ،
بعد ازاں نماز مرحومین کی مغفرت قوم و ملت کی سلامتی کے لیے دعا کی۔

الحمدللہ مدرسہ خلفائے راشدین لانگلہ وسطی کے طالب علم حافظ محمد خنظلہ نے جامع مسجد گلزار مدینہ لانگلہ میں اعتکاف کی سعادت...
20/03/2026

الحمدللہ
مدرسہ خلفائے راشدین لانگلہ وسطی کے طالب علم حافظ محمد خنظلہ نے جامع مسجد گلزار مدینہ لانگلہ میں اعتکاف کی سعادت حاصل کی
اللہ رب العزت اعتکاف کو قبول فرمائے آمین
اور بہترین بدلہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین ✨

Address

Langla

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ خلفائے راشدین لانگلہ وسطی نزد گورنمنٹ گرلز ہائی سکول لانگلہ جہلم ویلی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category