اللہ کے بندوں یہ فیسبک نے سینکڑوں ڈی ولپرز اور سائیبر سیکورٹی ایکسپرٹس اور ایتھیکل ہیکرز جن میں بعض کی سیلری سالانہ ملینز ڈالرز کے قریب بھی پہنچ جاتا ہے ان کو اسلئے ہائیر کیا ہے کہ نہاگدرہ میں بیٹھا ہوا بندہ جس کو صرف فیسبک سکرولنگ کرنا ہی آتا ہے وہ کسی کا آئی ڈی محض ایک پوسٹ کرنے کیلئے ہیک کردے۔
ایسا کچھ بھی نہیں یہ پروپیگنڈے ہے صرف بس کچھ احتیاطی تدابیر اپنائیں۔
1۔ اپنے اکاونٹ کے پاسورڈ کو طاقتور بنانے کیلئے بڑے حروف اور چھوٹے حروف دونوں کا استعمال کریں (کیونکہ فیسبک پاسورڈ سینسٹیو کیس بیس پر ہے) ان کے ساتھ نمبرز اور ایک سپیشل کرکٹر جیسے کہ @، #،$،% وغیرہ استعمال کریں کوئی بھی آپ کے پاسورڈ کو گیس نہیں کرسکتا۔ (مثلا PakisTan #1133)
2۔ دوسری بات اپنے اکاؤنٹ پر 2 فیکٹر اتیھنٹیکشن(2 Factor Authentication) آن کریں اگر خدا نخواستہ کسی کو آپ کا پاسورڈ معلوم ہو بھی جائے تو جب تک دوسرا سٹیپ جو کہ او ٹی پی (OTP) یا کوئی سیکریٹ کوڈ کا ہوسکتا ہے جب تک وہ اس کے پاس نہ ہوں تب بھی وہ آپ کے اکاونٹ کو ایکسس نہیں کرسکتا۔
3۔ تیسری اور سب سے اہم ترین بات تھرڈ پارٹی ایپلیکیشنز (3rd Parties Apps) کو استعمال نہ کیا کریں۔ کیونکہ وہ صرف آپ کے ڈیٹا کو نہیں بلکہ سارے فون کو اس طرح کنٹرول کرسکتا ہے جتنا کہ تم خود تو لہذا جتنے بھی فضول قسم اور ایکسٹرا ایپلیکیشنز ہے ان کو ابھی آن اینسٹال (Uninstall) کردے
Be the first to know and let us send you an email when Uzair Rehman Shinwari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.