Darul Ikhlas Public High School

Darul Ikhlas Public High School Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Darul Ikhlas Public High School, School, Haji Sher Muhammad Kalay Kam Shalman, Landi Kotal.

دارالاخلاص پبلک ہائی اسکول ایک فلاحی نجی ادارہ ہے، جو کم شلمان کی مقامی آبادی کو تعلیم دینے کے لئے قائم کیا گیا ہے۔ اس وقت 500 سے زائد مقامی لڑکے اور لڑکیاں زیر تعلیم ہیں۔

27/03/2026

اہم اطلاع برائے طلباء
دارالاخلاص پبلک ہائی سکول کم شلمان جماعت نہم و دہم کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ کل ادارہ کے دفتر سے اپنی رول نمبر سلپ بالکل مفت حاصل کریں۔
براہِ کرم بروقت تشریف لائیں اور اپنی تیاری مکمل کریں۔
شکریہ 🌹

26/03/2026

محترم والدین !
انشاءللہ کل 27 مارچ بروز جمعہ کو دارالاخلاص پبلک ھاٸی سکول کُھلا رہیگا ۔ اپنے بچوں اور بچیوں کی حاضری کو یقینی بناٸیں۔
شکریہ

20/02/2026

الحمدللہ! آج ہمارے ادارے میں فزکس کلاس کا موضوع “Force – Push or Pull” نہایت کامیابی کے ساتھ مکمل کیا گیا۔ ملٹی میڈیا کے ذریعے طلبہ کو زور (Force) کا تصور عملی مثالوں اور دلچسپ انداز میں سمجھایا گیا، جس سے سیکھنے کا عمل مزید آسان اور مؤثر بن گیا۔
ہمارے ادارے میں کیمسٹری، بائیولوجی اور فزکس سمیت تمام مضامین جدید طریقۂ تدریس اور ملٹی میڈیا کی سہولت کے ساتھ پڑھائے جا رہے ہیں، تاکہ ہر طالبِ علم کی علمی صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ ہو۔
✨ آئیے! ہمارے تعلیمی سفر کا حصہ بنیں اور اپنے بچوں کے روشن مستقبل کی مضبوط بنیاد رکھیں۔ ✨

18/02/2026

الحمدللہ! ہمارے ادارے میں نئے تعلیمی سال کے لیے داخلے جاری ہیں۔

🌿 یتیم بچوں کے لیے خصوصی اعلان:
یتیم طلبہ کو مفت تعلیم اور مفت کتابیں فراہم کی جائیں گی۔
آئیں! اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ یقینی بنائیں۔
تعلیم ہی کامیابی کی کنجی ہے۔

🌸 تمام معزز والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔آپ کی محنت، دعاؤں اور بہترین تربیت کا ہی ثمر ہے کہ ہمارے ...
17/02/2026

🌸 تمام معزز والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
آپ کی محنت، دعاؤں اور بہترین تربیت کا ہی ثمر ہے کہ ہمارے بچے کامیابی کی نئی منزلیں طے کر رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے اور آپ کے بچوں کو مزید کامیابیاں نصیب کرے۔ آمین۔ 🤲✨

High Section Top Three Position Holder's 1st Sadaqat Khan s/o M Bacha2nd Abdul Sanan s/o Abdul Azam3rd Hafsa Bibi D/o Na...
16/02/2026

High Section Top Three Position Holder's
1st Sadaqat Khan s/o M Bacha
2nd Abdul Sanan s/o Abdul Azam
3rd Hafsa Bibi D/o Naeem khan
ہم ان کے والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
بہت بہت مبارک ہو۔🌹🌹🌹

Lower section top three position holder's 1st Mashal khan s/o Raheem ullah2nd haseen ullah s/o Shafi ullah3rd Marwa Bibi...
16/02/2026

Lower section top three position holder's
1st Mashal khan s/o Raheem ullah
2nd haseen ullah s/o Shafi ullah
3rd Marwa Bibi D/o Asif khan
ہم ان کے والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
بہت بہت مبارک ہو۔🌹🌹🌹

15/02/2026

الحمدللہ! 🌸
آج ہماری تقریب بہت کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔ یہ کامیابی آپ سب کی دعاؤں، تعاون اور محبت کا نتیجہ ہے۔
ہم آج کے تقریب میں تشریف لانے والے تمام معزز مہمانوں کے دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں۔ آپ کی قیمتی آمد نے ہماری محفل کو چار چاند لگا دیے اور ہمیں مزید محنت اور خدمت کا حوصلہ دیا۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔

Address

Haji Sher Muhammad Kalay Kam Shalman
Landi Kotal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Ikhlas Public High School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category