Noor Private Education Center

Noor Private Education Center Private Education office

HSSC Annual-I 2026 Date Sheet – BISE Peshawar
24/04/2026

HSSC Annual-I 2026 Date Sheet – BISE Peshawar

11/02/2026

🎓 *BISE Peshawar & AIOU ISLAMABAD – Complete Online Services*

اب *SSC /HSSC* اور *علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی* سے متعلق تمام ضروری سروسز گھر بیٹھے حاصل کریں۔
✔️ Online Exam Apply
✔️ Retotalling
✔️ Online Migration
✔️ Duplicate Documents
✔️ Documents Verification
✔️ AIOU All program Apply

لمبی لائنوں اور دفاتر کے چکر سے نجات حاصل کریں۔
صرف واٹس ایپ پر رابطہ کریں اور اپنی سروس آسانی سے مکمل کروائیں۔

📲 ابھی میسج کریں: 03072040590

محفوظ، تیز اور قابلِ اعتماد سروس۔
ایڈریس : *نور پرائیویٹ ایجوکیشن سنٹر دادین مارکیٹ 2nd فلور لنڈی کوتل بازار خیبر۔*

 #اقراء  #زینت  #القران  #پبلک  #سکول خیبر سلطان خیل برانچ میں نور پرائیویٹ ایجوکیشن کے اونر جناب سر  #نور  #محمد صاحب ک...
11/02/2026

#اقراء #زینت #القران #پبلک #سکول خیبر سلطان خیل برانچ میں نور پرائیویٹ ایجوکیشن کے اونر جناب سر #نور #محمد صاحب کے بیٹے تیمور آفریدی نے سالانہ امتحان 2025 میں جماعت ششم میں دوسری جبکہ سکول کی سطح پر چوتھی پوزیشن حاصل کی.

05/01/2026

خوش خبری۔۔۔۔
*"داخلہ فیس اور کتابیں مفت"

(AIOU) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
کی جانب سے آپ کو ایک اہم تعلیمی سہولت کے بارے میں
آگاہ کیا جا رہا ہے۔ کہ
AIOU
نے قبائلی اضلاع کے طلبہ و طالبات کے لیے مفت (Secondary Education) میٹرک(جنرل + نظامی درسی)
پروگرام متعارف کرایا ہے
اہلیت (Eligibility):
*'"پرائمیری تعلیم اور
اگر پرائمری بھی نہیں کی ہو صرف، پڑھ اور لکھ سکتا/سکتی ہو۔"*
کم از کم عمر 13 سال
فارم-B یا شناختی کارڈ (CNIC)
ضروری
پروگرام کی خصوصیات:

مکمل طور پر مفت تعلیم

مفت نصابی کتابیں گھر کے پتے پر ارسال کی جائیں گی

*"تعلیم کا نظام ڈسٹنس ایجوکیشن پر مبنی"*

اسائنمنٹس + فائنل امتحانات کا سادہ طریقۂ کار

طلبہ اور طالبات دونوں کیلئے یکساں موقع۔۔ گھر بیٹے تیاری اور پھر امتحان

*"طالب علم کی ذمہ داریاں"*
١-کتابیں وصول کرنا
٣-اسائنمنٹس مکمل کرنا
٣-مقررہ مرکز میں امتحان دینا

*"داخلہ فارم پُر کرنے میں بھی ٹیوٹر مکمل مدد فراہم کرتے ہیں۔*"

*"(ADMISSIONS IN DECEMBER for January session)"*
مزید معلومات کے لیے قریبی AIOU علاقائی دفتر (AIOU Phase 5 Hayatabad)
یا ٹیوٹر/واٹس ایپ نمبر
:03072040590
03441640590 -پر رابطہ

(*"*"دینی مدارس کے بچے، بچیوں کیلئے، مٹرک جنرل اور مٹرک درس نظامی (نہم اور دہم) کرنے کا سنہری موقع، وہ بھی فری۔۔*""*)

27/10/2025

تمام طلبا و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے۔ کہ وہ امیدوار جو میٹرک اور انٹرمیڈیٹ سالانہ دوم امتحان 2025 میں امپرومنٹ کا امتحان دے رہے ہیں۔ وہ اگر کسی مضمون /مضامین کے پریکٹیکل کا امتحان نہ بھی دیں۔ تو اُن کے سابقہ پریکٹیکل کے نمبرات بحال رہیں گے۔

البتہ وہ طلباء و طالبات جو کسی مضمون / مضامین میں فیل ہوئے ہیں، اُن کے لئے پریکٹیکل کا امتحان دوبارہ دینا لازمی ہے۔

Anti-Cheating Campaign
05/10/2025

Anti-Cheating Campaign

05/10/2025


❤️ ❤️ خوشخبری ۔۔۔۔ خوشخبری ❤️ ❤️ ڈسٹرکٹ خیبر کے تمام میل اور فیمیل سے گذارش ہے کہ جو ڈسٹرکٹ خیبر سے تعلق رکھتے ہیں صرف ا...
16/07/2025

❤️ ❤️ خوشخبری ۔۔۔۔ خوشخبری ❤️ ❤️
ڈسٹرکٹ خیبر کے تمام میل اور فیمیل سے گذارش ہے کہ جو ڈسٹرکٹ خیبر سے تعلق رکھتے ہیں صرف اور صرف اس فارم کو فل کر کے اسکے ساتھ فارم ب یا شناختی کارڈ کی کاپی اور ایک تصویر لگا کر میرے حوالے کریں تو میٹرک پروگرام میں فری داخلہ ہم پراسس کرینگے۔
شکریہ.
نور پرائیویٹ ایجوکیشن سنٹر دادین مارکیٹ لنڈی کوتل بازار ضلع خیبر۔
Mob # 03072040590
03441640590

゚viralシfypシ゚


𝐓𝐡𝐞 𝐂𝐨𝐮𝐧𝐭𝐝𝐨𝐰𝐧 𝐈𝐬 𝐎𝐯𝐞𝐫! 𝐀𝐈𝐎𝐔 𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝟐𝟎𝟐𝟓 𝐀𝐫𝐞 𝐎𝐩𝐞𝐧𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐒𝐮𝐜𝐜𝐞𝐬𝐬 𝐒𝐭𝐨𝐫𝐲 𝐒𝐭𝐚𝐫𝐭𝐬 𝐍𝐨𝐰!For apply please visit 👇*Noor private ...
06/07/2025

𝐓𝐡𝐞 𝐂𝐨𝐮𝐧𝐭𝐝𝐨𝐰𝐧 𝐈𝐬 𝐎𝐯𝐞𝐫! 𝐀𝐈𝐎𝐔 𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝟐𝟎𝟐𝟓 𝐀𝐫𝐞 𝐎𝐩𝐞𝐧
𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐒𝐮𝐜𝐜𝐞𝐬𝐬 𝐒𝐭𝐨𝐫𝐲 𝐒𝐭𝐚𝐫𝐭𝐬 𝐍𝐨𝐰!
For apply please visit 👇
*Noor private education center dadin Market Landi kotal Bazar Khyber.

26/06/2025
03/05/2025

*انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانI- 2025 کے رول نمبرز جاری کر دئیے گئے ہیں۔ ریگولر طلباء وطالبات اپنے کالجز اور پرائیوٹ طلباء وطالبات نور پرائیویٹ ایجوکیشن سنٹر سے اپنے رول نمبرز حاصل کر سکتے ہیں۔*

Address

Landi Kotal Bazar Dadin Plaza Bacha Khan Chowk
Landi Kotal

Telephone

+923363040590

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor Private Education Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Noor Private Education Center:

Shortcuts

Share

Category