09/01/2026
اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ امید ہے تمام احباب خیریت سے ہونگے ۔عرض ہے کہ انشاءاللہ اقراء اسلامک ایجوکیشن سسٹم کے تمام شعبہ جات میں 9 جنوری بروز جمعہ سے 1 فروری تک موسم سرما کے چھٹیاں ہونگے اور 2 فروری بروز پیر کو دوبارہ سکول شروع ہوگا انشاء اللہ ۔ والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں/ بچیوں کو روزانہ تین گھنٹے بٹھانے کی ترتیب بنائے سبقی 1پارہ اور منزل 2 پارے دھرایے تاکہ بھول نہ جاۓ شکریہ ۔۔۔۔