18/02/2024
السلام علیکم :اگر آپ فلسطین کے مسلمانوں کے لئے امداد ارسال کرنا چاہتے ہیں تو درج ذیل تفصیل کے مطابق رقم ارسال فرمائیں۔
Meezan Bank Account
Title: Jamia Dar ul Uloom Karachi Imdad Mutasireen Aafat
Account Number: 9928-0100571167
IBAN NO: PK59MEZN0099280100571167
ڈپازٹ سلپ /اسکرین شاٹ واٹس ایپ پر ارسال فرمائیں:
رقم زکوٰۃ /غیر زکوٰۃ ہونے کی صورت میں وضاحت کیجیے۔ عن قریب رسید ارسال کر دیجائے گی۔ کام کی زیادتی کی وجہ رسید جاری کرنے میں تاخیر بھی ہو سکتی ہے. تعاون کے لئے شکریہ.
از راہ کرم وٹس ایپ پر کال نہ فرمائیں۔ رابطہ و معلومات کے لئے دارالعلوم کے دیئے گئے ان پی ٹی سی ایل نمبرز پر کال فرمائیں۔ اسکرین شاٹ شیئر فرما کر رسید وصولی کے لئے انتظار فرمائیں. کام کی زیادتی کی وجہ سے رسید بھیجنے میں کچھ دنوں تک کی تاخیر بھی ہو سکتی ہے.
شکریہ
02135049774-6 / 02135123434-6