Future Care Learning School Lalian

Future Care Learning School Lalian Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Future Care Learning School Lalian, Education, Street Zaildar wali, Lalian.

🚨 *میٹرک سے فارغ طلباء و طالبات کے لیے خوشخبری* 🚨 *فیوچر کئیر اکیڈمی لالیاں* میں *پری - فرسٹ ائیر* کلاسز کا آغاز  *25* م...
19/03/2024

🚨 *میٹرک سے فارغ طلباء و طالبات کے لیے خوشخبری* 🚨

*فیوچر کئیر اکیڈمی لالیاں* میں *پری - فرسٹ ائیر* کلاسز کا آغاز *25* مارچ سے کیا جارہا ہے۔

*مڈل، میٹرک، ایف۔ایس۔سی، آئی۔سی۔ایس اور بی۔ایس۔سی کی کلاسز پہلے سے جاری ہیں* ۔
توا پنے دنوں کو ضائع کیے بغیر ، اپنی تیاری شہر کے قابل اساتذہ کی زیر نگرانی کرنے کے لیے اپنی رجسٹریشن کروائیں اور کامیابی حاصل کریں۔

*محلہ کوٹ محمد یار نزد آویاں لالیاں*
*0312-9509298*

27/04/2023
*فیوچر کئیر لرننگ سکول اینڈ اکیڈمی لالیاں میں آج عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا* ۔ *جس میں بچیوں کے ہاتھوں کو مہندی سے ...
20/04/2023

*فیوچر کئیر لرننگ سکول اینڈ اکیڈمی لالیاں میں آج عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا* ۔ *جس میں بچیوں کے ہاتھوں کو مہندی سے آراستہ کرنے بعد بچوں میں عید کارڈز تقسیم کیے گئے ۔ آخر میں مٹھائی اور ٹھنڈے مشروبات سے بچوں کی تواضع کی گئی ۔*
*فیوچر کئیر لرننگ سسٹم آپ کے بچوں کو پڑھائی کے ساتھ ساتھ ہر ممکن تفریح مہیا کرنے کے لیے دن رات کوشاں ہے۔*
*منجانب:- فیوچر کئیر لرننگ سکول اینڈ اکیڈمی محلہ کوٹ محمد یار لالیاں*

03/04/2023

ENGLISH LECTURE CLASS 4 at
*FUTURE CARE LEARNING SCHOOL LALIAN*

27/09/2022

*فیوچر کئیر لرننگ سکول اینڈ اکیڈمی لالیاں کے ہونہار طالب علم اور ادارے کی جانب سے تمام مسلمانوں کو ربیع الاول کے ماہ کی ڈھیروں خوشیاں مبارک*۔ *نعت رسول مقبول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سنیے اور اپنے قلب کو نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت سے منور کیجیے*۔

*یومِ دفاع پاکستان* 6 ستمبر 1965 کی یاد میں فیوچر کئیر لرننگ سکول اینڈ اکیڈمی میں آج ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں بچوں ...
06/09/2022

*یومِ دفاع پاکستان* 6 ستمبر 1965 کی یاد میں فیوچر کئیر لرننگ سکول اینڈ اکیڈمی میں آج ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں بچوں نے خاکے، نغمے اور تقاریر پیش کرکے اس دن کو بھرپور طریقے سے منایا۔
۔۔۔ **فیوچر کئیر لرننگ سکول اینڈ اکیڈمی محلہ کوٹ محمد یار لالیاں*
*0345-4208724*
*0312-9509298*

Address

Street Zaildar Wali
Lalian

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Future Care Learning School Lalian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category