Muhammad Afaq Mustafai

Call Contact the school

Muhammad Afaq Mustafai Muhammad Afaq Mustafai A Islamic Scholar And Business Man

29/09/2026

باتیں بھی مدینے کی
یادیں بھی مدینے کی
جینے میں یہ جینا ہے
کیا بات ہے جینے کی 🥰

سیدی یا رحمۃ اللعلمین 🤲🏻😍

27/09/2026

رزقنا الله تعالى جميعاً القدرة على اتباع النبي الكريم. آمین
( اللہ تعالی ہم سب کو نبی کریم کی اتباع نصیب فرمائے آمین )

This is not AI content

27/09/2026

الله رب العالمین ہمیں دین کی سمجھ عطا فرمائے آمین 🤲🏻❤️
#اللہ #محمد #اسلام #دین #قرآن

جامعہ مسجد محمدی غوثیہ، چکر محلہ لالہ موسٰی میں حفظ و ناظرہ کے طلبہ کی حوصلہ افزائی کے لیے تقسیمِ انعامات کی پُروقار تقر...
26/09/2026

جامعہ مسجد محمدی غوثیہ، چکر محلہ لالہ موسٰی میں حفظ و ناظرہ کے طلبہ کی حوصلہ افزائی کے لیے تقسیمِ انعامات کی پُروقار تقریب اور محفل بعنوان ’’سیرتِ شہنشاہِ بغداد‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔
اس بابرکت موقع پر علامہ شعیب سیالوی صاحب اور علامہ جمیل الرحمن نقشبندی صاحب نے بڑی محبتوں سے نوازا

اللہ تعالیٰ اس دینی و علمی کاوش کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور حفظ و ناظرہ کے طلبہ کو قرآنِ کریم سے ہمیشہ وابستہ رکھے۔ آمین۔ 🤲

#سیرت #جامع #محفل

مبلغِ اسلام علامہ مولانا محمد خالد مصطفائی صاحباور کاسب شریف گجرات کے علامہ پیر سلطان محمود نقشبندی صاحب کے ہمراہادارۂ ...
26/09/2026

مبلغِ اسلام علامہ مولانا محمد خالد مصطفائی صاحب
اور کاسب شریف گجرات کے علامہ پیر سلطان محمود نقشبندی صاحب کے ہمراہ
ادارۂ دینِ اسلام میں گزارے گئے خوبصورت اور یادگار لمحات کے عکس بند مناظر۔ 🌹
اللہ تعالیٰ ان بابرکت ملاقاتوں کو دینِ اسلام کی خدمت اور خیر و برکت کا ذریعہ بنائے۔ آمین 🤲










25/09/2026

غلافِ خانۂ کعبہ شریف، حضرت امام حسن مجتبیٰؓ اور حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کے روضۂ پاک کی چادر کے متبرک حصے کی زیارت کا شرف حاصل ہوا۔
نعییم چٿھہ صاحب اور دیگر مجاہدینِ اسلام کی شجاعت و بہادری پر بھی طویل اور ایمان افروز گفتگو ہوئی۔

بلال رضؤئ صاحب، آپ کی محبتوں، خلوص، اخلاق اور اپنائیت کا تہِ دل سے بے حد شکریہ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور آپ کی محبتوں کو ہمیشہ قائم رکھے۔
ٰ #تبرکات #زیارت #عقیدت #محبت #اخلاص #اسلام #شجاعت #بہادری

🌿 یادگار محفلِ ذکرِ اولیاء 🌿23 ستمبر 2026ء — بڑی گیارہویں شریف، 11 ربیع الآخر کی راتجامع مسجد خالقیہ، اڈے والی، لالہ موس...
24/09/2026

🌿 یادگار محفلِ ذکرِ اولیاء 🌿
23 ستمبر 2026ء — بڑی گیارہویں شریف، 11 ربیع الآخر کی رات
جامع مسجد خالقیہ، اڈے والی، لالہ موسیٰ میں دعوتِ اسلامی کے تحت نہایت خوبصورت اور روح پرور اجتماعِ ذکرِ اولیاء و شہنشاہِ اولیاء کا انعقاد ہوا۔

اس بابرکت اجتماع میں استادِ محترم مفتی محمد نوازش عطاری مدنی صاحب نے خصوصی خطاب فرمایا۔

اجتماع کے اختتام پر علامہ تنویر عطاری صاحب، علامہ سید علی حسنین شاہ صاحب، محمد سلطان عطاری صاحب اور استادِ محترم مفتی محمد نوازش عطاری مدنی صاحب کے ساتھ یہ خوبصورت یادگار لمحہ۔ 🌸

اللہ پاک اس بابرکت اجتماع کو قبول فرمائے اور ہمیں اولیائے کرام کی محبت و نسبت پر استقامت عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲💚

22/09/2026

اللہ پاک مجھے اور اپ سب کو حج و عمرہ کی سعادتیں عطا فرمائے امین

21/09/2026

شہنشاہ بغداد معلی حضور سیدی شیخ عبد القادر گیلانی رحمہ اللہ کی کرامت پر مذاق بنانے والے خبیث و شقی لوگوں کو قران و سنت کی روشنی میں جواب
اللہ پاک رب العالمین کے ولیوں سے بغض رکھنے والوں سے اللہ پاک کا اعلان جنگ ہے
اور اللہ پاک کبھی مبغضینِ اولیاء کو ہدایت نہیں عطا فرماتا










#اسلام

قیامت تک وہ رات نہیں بھولے گی ایک سال ہونے کو ہےدین پر کیا کیا ظلم ڈھایا گیاکل دیکھئے پیش آئے غلاموں کو ترے کیااب تک تو ...
20/09/2026

قیامت تک وہ رات نہیں بھولے گی ایک سال ہونے کو ہے
دین پر کیا کیا ظلم ڈھایا گیا

کل دیکھئے پیش آئے غلاموں کو ترے کیا
اب تک تو ترے نام پہ اک ایک فدا ہے

ہم نیک ہیں یا بد ہیں پھر آخر ہیں تمہارے
نسبت بہت اچھی ہے اگر حال برا ہے

تدبیر سنبھلنے کی ہمارے نہیں کوئی
ہاں ایک دعا تری کے مقبول خدا ہے

خود جاہ کے طالب ہیں نہ عزت کے خواہاں
پر فکر ترے دین کی عزت کی صدا ہے

اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے
امت پہ تیری آ کے عجب وقت پڑا ہے
جو دین بڑی شان سے نکلا تھا وطن سے
پردیس میں وہ آج غریب الغربا ہے

دیکھ ہماری آنکھ مچولی
اپنے سینے, اپنی گـولی
بھول گئے ہم درسِ اخوت
آقا ہم سے بھول ہوئی

Address

Sabri Muhallah
Lala Musa
50200

Telephone

+923249748785

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Afaq Mustafai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Muhammad Afaq Mustafai:

Shortcuts

Share